ETV Bharat / city

راجوری: تھانہ منڈی میں مارکیٹ چیکنگ

author img

By

Published : Jun 18, 2021, 4:50 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے تحصیل تھانہ منڈی میں آج سپلائ آفیسر تھانہ منڈی نے مارکیٹ چیکینگ کی۔

فوٹو
فوٹو

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے تھانہ منڈی میں سپلائی آفیسر اشوک کمار نے لوگوں کی طرف سےشکایات ملنے پر مین مارکیٹ تھانہ منڈی کا دورہ کیا۔

انہوں نے دورے کے دوران نے دوکانداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ناجائز منافہ خوری نہ کریں۔ وہیں، انہوں نے قصوار دوکانداروں کے خلاف بھی جرمانہ عائد کیا۔

تھانہ منڈی میں مارکیٹ چیکنگ

انہوں نےتمام ایشاء خوردنی والے دوکانداروں سے ریٹ لسٹ لگانےکی ہدایت دی ہے۔

وہیں، دوران چیکینگ دودھ سبزی پھل گوشت و مرغ دوکانداروں کوہدایت دی گئی کہ وہ انتظامیہ کی جانب سے ریٹ لسٹ پر ہی ایشاء خوردنی کی چیزوں کو فرخت کرئیں۔

دورے کےدوران انہوں نے خراب سبزیاں ودیگر دوکانوں سے غیر میعاری چیزوں کوضبط کرکے ضائع کیا ہے۔

بعداز تحصیل سپلائی آفیسر نے لوگوں سےاپیل کی کہ اگر کسی بھی شخص کو کوئی بھی دوکاندار ضرورت کی چیزیں زیادہ قیمتوں میں فروخت کرتا ہے ،تو وہ تحریری طور پر شکایت درج کروائے تاکہ اس کےخلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.