ہماچل پردیش کے ضلع چمبہ جانے والے یہ یاتری ضلع رامبن کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
چھڑی مبارک کے ساتھ رگھوناتھ مندر سے پانچ سو سے زائد یاتریوں پر مشتمل یہ قافلہ چمبہ کی طرف روانہ کیا گیا۔
ان یاتریوں کو ضلع انتظامیہ اور پولیس نے ہری جھنڈی دیکھا کر روانہ کیا ۔