ETV Bharat / city

وزیر اعلیٰ نے پٹنہ کا دورہ کرکے کووڈ گائیڈ لائن پرعمل آوری کا جائزہ لیا - The Chief Minister visited Patna

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج پٹنہ شہر کے متعدد علاقوں کا دورہ کر کے کووڈ گائیڈلائن پرعمل درآمدکا جائزہ لیا۔

وزی اعلیٰ نے پٹنہ کا دورہ کرکے کووڈ گائیڈ لائن پرعمل آوری کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 10:23 PM IST

Updated : Aug 18, 2021, 8:39 AM IST

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اپنے دورہ کے دوران جائزہ لیا کہ لوگ ماسک لگانے کے تعلق سے کتنا بیدار ہیں ۔

متعدد مقامات پر سوشل ڈسٹنسنگ پرعمل ہورہا ہے یا نہیں۔

اس دوران انہوںنے بورنگ کینال روڈ ، راجا پل ،گاندھی میدان ، ایگزیبیشن روڈ ، بھٹا چاریہ روڈ ، کنکڑ باغ مین روڈ ،ڈاکٹرس کالونی ،منا چوک ، کنکڑ باغ ٹیمپو اسٹینڈ ، کربگہیا اور میٹھا پور کا جائزہ لیا۔

مزید پڑھیں:بہار: ذات کی بنیاد پر مردم شماری چاہتے ہیں: وزیراعلیٰ نتیش کمار

دورہ کے دوران وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری دیپک کمار، صحت محکمہ کے اڈیشنل چیف سیکریٹری پرتئے امرت وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری مسٹر چنچل کمار، وزیر اعلیٰ کے سیکریٹری انوپم کمار، وزیر اعلیٰ کے اوایس ڈی گوپال سنگھ ڈی ایم مسٹرچندرشیکھر سنگھ ایس ایس پی اپندر شرما بھی موجود تھے۔

یواین آئی۔

Last Updated : Aug 18, 2021, 8:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.