ETV Bharat / city

ارریہ: ماب لنچنگ پر مبنی شارٹ فلم کے فنکاروں سے خصوصی ملاقات - سیف علی خان،

ماب لنچنگ کے بڑھتے واقعات کے تئیں ارریہ کے چند نوجوانوں نے آپسی بھائی چارے کے پیغام کو عام کرنے کے لئے ایک مختصر فلم بنائی ہے۔ جس کا نام 'وی آر ون' ہے۔

ماب لنچنگ کے واقعات پر مختصر فلم
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 11:54 PM IST

حالیہ دنوں میں ماب لنچنگ کا شکار جھارکھنڈ کے تبریز انصاری کو بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا تھا۔ اس سے قبل بھی اخلاق ،پہلو خان، جنید، اکبر خان کے علاوہ درجنوں بے قصور افراد کو صرف شک کی بنیاد پر بھیڑ نے گھیر کر مار ڈالا۔

short film on mob lynching
ماب لنچنگ کے واقعات پر مختصر فلم

یہ فلم ماب لنچنگ کے پس منظر میں بنائی گئی ہے جس میں چار دوست ہیں، ان میں ایک مسلم اور تین غیر مسلم ہیں۔ مسلم کردار کا نام تبریز انصاری ہے جو عامر ثمر خان ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ شنکر کا کردار سیف علی خان، اور کشن کا کردار جگنو کر رہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ فاربس کے مقامی جگہوں پر شوٹ کی گئی ہے جبکہ ایڈیٹنگ نیپال میں ہوئی ہے۔

ماب لنچنگ کے واقعات پر مختصر فلم

فلم کی پوری ٹیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی اور فلم کے تعلق سے اور اس فلم کے بنانے کا مقصد کیا ہے اس پر کھل کر بات کی۔

اس تعلق سے ٹیم نے ای ٹی وی بھارت کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ ای ٹی وی بھارت ہمیشہ سے سماج کو ایک بہتر راہ دکھانے کی کوشش کرتا رہا ہے اور بے آوازوں کی آواز بن کر حکومت تک پہنچاتا رہا ہے۔

Intro:ماب لنچنگ کے واقعات سے متاثر ہوکر ارریہ کے نوجوانوں نے شارٹ فلم بنائی

ارریہ : پچھلے کئی سالوں سے ملک میں بڑھ رہے مآب لنچنگ کے واقعات سے جہاں عام عوام میں غصہ ہے اور حکومت کے مداخلت کے بعد بھی تسلسُل سے ہو رہے واقعات پر لوگ برہم ہیں وہیں اس واقعات سے متاثر ہو کر ارریہ کے چند نوجوانوں نے آپسی بھائی چارہ کے پیغام کو عام کرنے کے لئے اور ہندو مسلم کے درمیان آپسی محبت کو فروغ دینے کے لئے ایک شارٹ فلم بنائی ہے جس کا نام We Are One ہے.

Body:حالیہ دنوں میں مآب لنچنگ کا شکار جھارکھنڈ کے تبریز انصاری کو بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا تھا. اس سے قبل بھی اخلاق ،پہلو خان، حافظ جنید، اکبر خان کے علاوہ درجنوں بے قصور افراد کو صرف شک کی بنیاد پر بھیڑ نے گھیر کر مار ڈالا. یہ فلم اسی پس منظر میں بنائی گئی ہے جس میں چار دوست ہیں، ان میں ایک مسلم اور تین غیر مسلم ہیں. مسلم کا کردار کا نام تبریز انصاری ہے جو عامر ثمر خان ادا کر رہے ہیں. اس کے علاوہ شنکر کا کردار سیف علی خان اور کشن کا کردار جگنو کر رہے ہیں. فلم کی شوٹنگ فاربس کے مقامی جگہوں پر شوٹ کیا گیا ہے جبکہ ایڈیٹنگ نیپال میں ہوا ہے.

Conclusion:اس تعلق سے we are one کی پوری ٹیم ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی اور فلم کے تعلق سے اور اس فلم کے بنانے کا مقصد کیا ہے اس پر کھل کر بات کی. اس تعلق سے ٹیم نے ای ٹی وی بھارت کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ ای ٹی وی بھارت ہمیشہ سے سماج کو ایک بہتر راہ دکھانے کی کوشش کرتا رہا ہے اور بے آوازوں کی آواز بن کر حکومت تک پہنچاتا رہا ہے.
آئے سنتے ہیں فلم کے تعلق سے اس کے پس منظر اور کردار کی کہانی خود اداکاروں کی زبانی.

انٹرویو...... فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اور پوری ٹیم سے گفتگو

(نوٹ..... ویڈیو کو دو ونڈوز میں چلائیں، ایک میں فلم کی جھلکیاں چلیں اور دوسرے میں بات چیت. ویڈیو پر واٹر مارک ، ضلع کا نام اور میوزک ڈالیں.)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.