ETV Bharat / city

شاہنواز حسین بہار قانون ساز کونسل کے لیے بی جے پی کے امیدوار

بی جے پی کے قومی ترجمان اور سابق مرکزی وزیر شاہنواز حسین بہار سے قانون ساز کونسل کے امیدوار ہوں گے۔ بہار کی 2 نشستوں پر 28 جنوری کو قانون ساز کونسل کا انتخابات ہونا ہے۔

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 5:44 PM IST

Updated : Jan 16, 2021, 10:28 PM IST

Shahnawaz Hussain
شاہنواز حسین

بہار میں کب ہے انتخابات

اطلاع کی تاریخ 11 جنوری 2021

نامزدگی کی آخری تاریخ۔ 18 جنوری

نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ۔21 جنوری

ووٹنگ کی تاریخ: 28 جنوری

ووٹنگ کی مدت - صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک

گنتی - 28 جنوری شام 5:00 بجے

the letter
جاری خط

3 اسسٹنٹ الیکشن افسر تعینات

انتخابی کمشنر سنجے کمار اگروال کو دونوں سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مطلع کیا ہے۔ ان مدد کرنے کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ پٹنہ ڈویژن دھریندر جھا، ایڈیشنل کلکٹر ریونیو راجیو سریواستو، ڈائریکٹر بہار قانون ساز اسمبلی بھو دیو رائے اسسٹنٹ الیکٹورل افسر کی حیثیت سے کام کریں گے۔

Last Updated : Jan 16, 2021, 10:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.