ETV Bharat / city

دربھنگہ میں ہاتھرس گینگ ریپ کے خلاف کینڈل مارچ - پھانسی کی سزا

ریاست بہار میں دربھنگہ این ایس یو آئی کے قومی کنوینر شاداب اختر اور ضلع صدر تربھون کمار کی قیادت میں بدھ کی دیر شام دربھنگہ ضلع کے مختلف مقامات پر این ایس یو آئی کے اراکین نے ہاتھرس گینگ ریپ کے خلاف کینڈل مارچ نکالا۔

darbhanga
darbhanga
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 6:52 AM IST

اس موقع پر قومی کنوینر شاداب اختر نے کہا کہ 'اترپردیش حکومت تکبر میں چور ہے، روزانہ ہمارے ملک میں کہیں نہ کہیں کسی لڑکی یا خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی جاتی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اترپردیش میں وحشیانہ حرکت کی گئی اور حکومت ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھی ہوئی ہے۔'

دربھنگہ میں ہاتھرس گینگ ریپ کے خلاف کینڈل مارچ

انہوں نے کہا کہ 'حکومت خواتین کو 100 فیصد تحفظ دینے کی بات کرتی ہے اور اسی کی حکومت میں 19 سالہ لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کیا جاتا ہے۔'

اس موقع پر شاداب اختر اور ضلع صدر تربھون کمار نے مرکزی حکومت اور اتر پردیش حکومت سے گینگ ریپ کے ملزمان کو گرفتار کر پھانسی کی سزا دینے کی مانگ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.