ETV Bharat / city

مدھے پورہ: جے ڈی یو رہنما کا مبینہ قاتل گرفتار

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 8:01 PM IST

جے ڈی یو بلاک صدر کے قتل کیس کا مین ملزم کو پولیس نے ایک دیسی کٹّہ اور دو زندہ کارتوس کے ساتھ گرفتار کیا۔

جے ڈی یو رہنما کا مبینہ قاتل گرفتار
جے ڈی یو رہنما کا مبینہ قاتل گرفتار

ریاست بہار کے ضلع مدھے پورہ پولیس نے ضلع کے گمہریا بلاک کے جے ڈی یو بلاک صدر اشوک کمار قتل کیس کے مین ملزم رام کمار پاسوان کو ایک دیسی کٹٹا اور دو زندہ کارتوس کے ساتھ گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

جے ڈی یو رہنما کا مبینہ قاتل گرفتار

معلوم ہو کہ گذشتہ آٹھ اگست 2020 کو ضلع کے گمہریا تھانہ حلقہ کے جوگبنی رہائیشی وجے ڈی یو کے بلاک صدر اشوک کمار کو نامعلوم افراد کے ذریعہ گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق قتل کی اصل وجہ پرانی دشمنی بتائی گئی ہے، جس کی وجہ سے یہ قتل بدلہ لینے کے لئے کیا گیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ اس قتل میں مجموعی طور پر 12 ملزم ملوث تھے، جن میں سے چھ ملزمین کی گرفتاری پہلے ہی ہو چکی ہے۔ لیکن اس قتل کیس کے مین ملزم سمیت چھ افراد فرار چل رہے تھے۔ سنیچر کی شام مدھے پورہ پولیس نے کیس کے مین ملزم رام کمار پاسوان ولد مہیندر پاسوان، جوگبنی، تھانہ گمہریا، ضلع مدھے پورہ کو گمہریا تھانہ حلقہ سے ایک دیسی کٹا اور دو زندہ کارتوس کے ساتھ گرفتار کرنے میں کامیبابی حاصل کیا ہے۔ باقی پانچ ملزمان کی شناخت ہو گئی ہے اور ان کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جسونت سنگھ کی موت پر قومی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

اتوار کے روز ایس پی دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں، ایس پی یوگیندر کمار نے بیاتا کے جے ڈی یو بلاک صدر قتل کے معاملے میں پہلے ہی چھ ملزمین کو گرفتار کر جیل بھیجا جا چکا ہے۔ لیکن باقی چھ ملزمین پولیس کو اب تک چکما دینے میں کامیاب تھے۔ سنیچر کی شام صدر سب ڈویژنل پولیس آفیسر اجے نارائن یادو کی سربراہی میں گمہریا پولیس اور کمانڈو ٹیم نے اس کیس کے مین ملزم رام کمار پاسوان کو گمہریا تھانہ حلقہ اور مدھے پورہ سپول کے سرحدی علاقے سے ایک دیسی کٹا اور دہ زندہ کارتوس کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا۔ باقی پانچ ملزمین کی گرفتاری بھی بہت جلد عمل میں لائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.