ETV Bharat / city

بینک میں سماجی دوری ندارد - districtmagistrate

ریاست بہار میں ڈی ایم نول کشور چودھری نے بھبھوا شہر میں بینکوں کا معائنہ کرکے بینک عملہ اور صارفین کو سماجی دوری کا خیال رکھنے کی تلقین کی۔

bihar
بینک میں لوگ نہیں رکھ رہے سماجی دوری کا خیال
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 3:55 PM IST

ریاست بہار میں کیمور ضلع کے بھبھوا شہر میں لاک ڈاؤن کے بیچ بینکوں میں امڈ رہی بھیڑ اور سماجی دوری کا خیال نہ رکھنے کی خبر پر ضلع مجسٹریٹ نے بینکوں کا معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران جہاں ڈی ایم نے بینک ملازمین کو پھٹکار لگائی تو دوسری جانب سماجی دوری کا پوری طرح خیال رکھے جانے کا حکم بھی دیا۔ اس بیچ ڈی ایم نے عوام سے بھی اپیل کی کہ بنا ضرورت بینکوں میں بھیڑ نہ جمائیں اور اشد ضرورت ضرورت کے وقت ہی بینکوں کا رخ کریں۔‘‘

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’جن صارفین کے کھاتوں میں حکومت کی جانب سے پیسہ ملا ہے وہ واپس نہیں ہونگے۔ انکے کھاتوں میں جمع رقومات انکے اکائونٹ میں ہی رہیں گے۔‘‘

bihar
بینک میں لوگ نہیں رکھ رہے سماجی دوری کا خیال

انہوں نے بینک صارفین سے کہا کہ ’’ہر حالت میں لاک ڈائون کا پالن کرنا ضروری ہے، سماجی دوری ہر حال میں بنائے رکھیں۔‘‘

ضلع مجسٹریٹ نے عوام سے کسی طرح کی شکایت کے وقت کنٹرول روم سے رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.