ETV Bharat / city

پٹنہ: جے ڈی ویمنس کالج نے لگائی نقاب پر پابندی - کلاس میں ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی

جے ڈی ویمنس کالج نے متنازعہ فرمان جاری کر نقاب پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکیاں کالج کے احاطے میں نقاب پہن کر نہیں آئیں گی اور نہ ہی کلاس میں ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے دی جائے گی۔ اس کے خلاف کرنے والی طالبات پر ڈھائی سو روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

جے ڈی ویمنس کالج نے لگائی نقاب پر پابندی
جے ڈی ویمنس کالج نے لگائی نقاب پر پابندی
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:23 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:53 AM IST

جے ڈی ویمنس کالج کی پرنسپل پروفیسر شیاما رائے نے متنازعہ فرمان جاری کرتے ہوئے مسلم طالبات کے لیے کالج کے احاطے میں برقع پہن کر آنے پر پابندی عائد کر دی۔ جو طالبات ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کریں گی انہیں ڈھائی سو روپے جرمانہ دینا ہوگا۔ پرنسپل نے تنازعہ بڑھنے کے سبب نوٹس سے برقع لفظ ہٹا دیا ہے لیکن انہوں نے کہا ہے کہ یہ پابندی عائد رہے گی۔

جے ڈی ویمنس کالج نے لگائی نقاب پر پابندی

جے ڈی ویمنس کالج کی کئی مسلم طالبات نے کہا کہ انہیں اس فرمان پر حیرانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر نقاب پر پابندی ہوگی تو وہ کالج نہیں آئیں گی اور نقاب پر پابندی لگانا غلط ہے۔ وہیں کئی غیر مسلم طالبات نے کہا کہ کالج کا جو اصول ہے اس کے مطابق یہ صحیح ہے، تمام طالبات کو یکساں ہونا چاہیے۔ نقاب سے ایک شناخت قائم ہوتی ہے، کالج سب کے لئے ہے مسلم اور غیر مسلم کی تفریق نہیں ہونی چاہیے۔

جے ڈی ویمنس کالج نے لگائی نقاب پر پابندی
جے ڈی ویمنس کالج نے لگائی نقاب پر پابندی

جے ڈی ویمنس کالج کی پرنسپل پروفیسر شیاما رائے نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ مجھے اس بات پر بہت تکلیف ہے کہ بلاوجہ اس معاملے کو طول دیا جا رہا ہے، کالج کا اپنا ڈریس کوڈ ہے۔ میڈیا کے بڑھتے دباؤ کی وجہ سے کالج انتظامیہ نے نوٹس سے لفظ برقع ہٹا لیا ہے جبکہ انہوں نے کہا ہے کہ ڈریس کوڈ نافذ رہے گا۔

احاطے میں پیر کے روز سے جمعہ تک طالبات برقع پہن کر آئینگی لیکن سنیچر کے روز اس پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔

Intro:جے ڈی ومنس کالج نے متنازعہ فرمان جاری کر نقاب پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکیاں کالج کے احاطے میں نقاب پہن کر نہیں آئیں گی اور نہ ہی کلاس میں ہوگی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والی طالبات پر ڈھائی سو روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا

Body:جے ڈی ویمنس کالج کی پرنسپل پروفیسر شیاما رائے نے متنازعہ فرمان جاری کرتے ہوئے یے مسلم مسلم طالبات کے لئے کالج کے احاطے میں برقع پہن کر آنے پر پابندی عائد کر دی انہوں نے کہا کہ کالج کے ہتھیار کلاس میں برقعے پر پابندی رہے گی گی جو طالبات بات ڈریس کوڈ ڈ کے خلاف ورزی کریں گے انہیں ڈھائی سو روپے جرمانہ دینا ہوگا پرنسپل نے تنازعہ بڑھنے کے سبب نوٹس سے برقع لفظ ہٹا دیا ہے لیکن انہوں نے کہا ہے کہ پابندی عائد رہے گی احاطے میں طالبات نقاب میں نہیں ہوگی اور نہ ہی کلاس میں جے ڈی ویمنس کالج کی کئی مسلم طالبات نے کہا کہ انہیں اس فرمان پر حیرانی ہے انہوں نے کہا کہ اگر نقاب پر پابندی ہوگی تو وہ کالج نہیں آئیں گی ابھی نقاب پر پابندی لگانا غلط ہے وہیں کئی غیر مسلم طالبات نے کہا کہ کالج کا جو اصول ہے اس کے مطابق یہ صحیح ہے تمام طالبات کو یکساں ہونا چاہیے نقاب سے ایک شناخت قائم ہوتی ہے کالج سب کے لئے ہے مسلم اور غیر مسلم کی تفریق نہیں ہونی چاہیے جے ڈی ڈی ویمنس کالج کی پرنسپل پل پل پروفیسر شیاما رائے نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ کہ مجھے اس بات پر بہت تکلیف ہے کہ بلاوجہ کسی بات کو طول دیا جا رہا ہے کالج کا اپنا ڈریس کوڈ ہے ہے طالبات کالج ہاتھی میں میں برقع میں نہیں ہوگی اور کلاس میں بھی وہ برقعہ پہن کر نہیں آئیں پریس پلے میڈیا کے بڑھتے دباؤ کی وجہ سے نوٹی سے لفظ برقہ ہٹا لیا ہے جبکہ انہوں نے کہا ہے کہ ڈریس کوڈ نافذ رہےگا احاطے میں سوموار سے جمعہ تک طالبات برقع پہن کر نا آئینگی سنیچر کے روز اس پر کوئی پابندی نہیں ہوگی

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.