ETV Bharat / city

مریضوں کو طبی خدمات فراہم کرنے کی ہدایت - cm nitish kumar

ریاست بہار کے ضلع گیا میں لُو اور انسیفلائٹس سے متاثرہ مریضوں سے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

bihar
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 11:53 PM IST

ساتھ ہی نتیش کمار نے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ و ڈاکٹرز کو ہدایت دی کہ وہ مریضوں کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کرائیں۔

مریضوں کو طبی خدمات فراہم کرنے کی ہدایت
مریضوں کو طبی خدمات فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعلی نے مریضوں کو یقین دلایا کہ انہیں ہر ممکن طبی خدمات مہیا کرائی جائیں گی۔

وزیراعلی نے لُو سے ہلاک ہونے والے لوگوں کا جلد سے جلد پتہ لگانے کی ہدایت بھی دی ہے تاکہ انہیں معاوضے کی رقم پہنچائی جا سکے۔

ساتھ ہی نتیش کمار نے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ و ڈاکٹرز کو ہدایت دی کہ وہ مریضوں کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کرائیں۔

مریضوں کو طبی خدمات فراہم کرنے کی ہدایت
مریضوں کو طبی خدمات فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعلی نے مریضوں کو یقین دلایا کہ انہیں ہر ممکن طبی خدمات مہیا کرائی جائیں گی۔

وزیراعلی نے لُو سے ہلاک ہونے والے لوگوں کا جلد سے جلد پتہ لگانے کی ہدایت بھی دی ہے تاکہ انہیں معاوضے کی رقم پہنچائی جا سکے۔

Intro:ریاست میں ہیٹ اسٹروک اور انسفلائٹس سے کہرام مچا ہے آج وزیر اعلی نتیش کمار نے ان بیماریوں سے متعلق افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی اور گیا میں مریضوں سے ملاقات کر ان کی خیریت دریافت کی وزیر اعلی نے گیا کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ڈاکٹروں کو ہدایت دی کہ وہ مریضوں کو ہر طرح کی سہولت مہیا کرائیں


Body:وزیر اعلی نتیش کمار نے آج انو گرہ نارائن magadh میڈیکل کالج اسپتال گیا میں ہیٹ سٹروک سے متاثر مریضوں سے ملاقات کی وزیراعلی نے متاثر مریضوں کو یقین دہانی کرائی کہ انہیں ہر ممکن طبی خدمات مہیا کرائی جائے گی انہوں نے ہاسپیٹل کے سپریٹنڈنٹ اور پرنسپل سمیت تمام ڈاکٹروں سے مریضوں کے علاج سے متعلق تفصیلی اطلاع فراہم کرتے ہوئے انہیں ہدایت دیا کہ انہیں ہر ممکن سہولت مہیا کرائی جائے اس کے بعد وزیر اعلی نےتمام افسران اور ڈاکٹروں کے ساتھ جائزہ میٹنگ میں انسفلائٹس سے بچوں کی ہورہی موت کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے افسران سے پوچھا کہ اس کے متعلق کیا تیاریاں کی گئی ہیں افسران اور ڈاکٹروں نے نے اس سے متعلق حق اور وزیر اعلی کے سامنے نے تفصیلی رپورٹ پیش کی جاپانی انسفلائٹس کے متعلق ڈاکٹر نے وزیراعلی کے سامنے ویکسین کا ذکر کرتے ہوئے اس کے متعلق کے متعلق کی گئی تیاریوں کو بارے میں بتایا
میٹنگ کے دوران وزیراعلیٰ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی متاثر مریض ہے ان کے علاج کا کا باریکی سے جائزہ لے کر یہ پتہ کریں کہ کن حالات میں ان کی طبیعت خراب ہوئی ہے اور ان کو کوئی دوسری بیماری تو نہیں ہے اس کی بھی جانچ کی جائے وزیر اعلی نے کہا کہ ہیٹ سٹروک سے مرنے والے لوگوں کا جلد سے جلد تحقیقات کر ان تک ک معاوضے کی رقم پہنچائی جائے


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.