ETV Bharat / city

کوسی ندی سے لڑکی کی لاش برآمد - لاش برآمد

بہار میں سپول ضلع کی ندی تھانہ علاقے میں منگاسهول گاؤں کے قریب کوسی ندی سے پولیس نے آج ایک لڑکی کی لاش برآمد کی۔

کوسی ندی سے لڑکی کی لاش برآمد
کوسی ندی سے لڑکی کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 2:27 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ کوسی دریا سے ایک لڑکی کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ لڑکی کی عمر قریب 18 برس ہے اور اس کی فوری شناخت نہیں کی جا سکی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سپول صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے۔ معاملے کی چھان بین کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.