ETV Bharat / city

ارریہ میں یوم آئین تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا - آئین

ملکی آئین کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر ارریہ میں مختلف جگہوں پر یوم آئین نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔

ارریہ میں یوم آئین تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا
ارریہ میں یوم آئین تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 10:22 PM IST

لوگوں نے آئین بنانے والے عظیم اسکالر ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی تصویروں پر گلپوشی کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ضلع کلکٹریٹ کے سبھا بھون میں ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری نے وہاں موجود تمام سرکاری ملازمین کو آئین کا حلف دلایا اور آئین کے مطابق اپنے فرائض انجام دینے کا عہد کیا۔

وہیں دوسری جانب گرام رکچھا دل کے کارکنان نے بھی ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی تصویر پر پھول چڑھائے اور انہیں نمن کرتے ہوئے انہیں عظیم شخصیت سے تعبیر کیا۔ گرلز آئیڈیل اکیڈمی میں بھی اس موقع پر ڈائریکٹر پروفیسر ایم اے ایم مجیب نے طلباء کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی شخصیت اور ان کی خدمات سے آگاہ کیا۔ جبکہ ضلع پریشد میں بھی یوم آئین کے موقع پر پریشد کے تمام اراکین نے حلف اور آئین کے مطابق زندگی گزارنے کی بات کہی۔

ارریہ میں یوم آئین تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

اس موقع پر مختلف سماجی کارکنوں نے یوم آئین کے تعلق سے اظہارِ خیال کیا۔ کانگریس کے معصوم رضا نے کہا کہ ہمارا آئین ہمارا فخر ہے، بھارت میں جو آئین بھیم راؤ امبیڈکر نے دیا وہ پوری دنیا کے لئے ایک مثال ہے۔

سماجی کارکن سشمیتا ٹھاکر نے کہا کہ یہ اس ملک کی خوبصورتی ہے کہ یہاں انفرادیت میں وحدت ہے، ہمارے آئین نے خواتین کے لئے جو حصہ دیا ہے وہ کہیں بھی کسی ملک میں نہیں دیا گیا۔ ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو نے کہا کہ آئین کا احترام ہر زمانے میں کیا گیا ہے، جو اسے نہیں مانتے وہ اس ملک کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں۔

Intro:ارریہ میں یوم آئین تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

ارریہ : ملک کے آئین کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر ارریہ کے مختلف جگہوں پر یوم آئین نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا. لوگوں نے آئین بنانے والے عظیم اسکالر ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی تصویروں پر گلپوشی کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا. ضلع کلکٹریٹ کے سبھا بھون میں ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری نے وہاں موجود تمام سرکاری ملازمین کو آئین کا حلف دلایا اور آئین کے مطابق اپنے فرائض انجام دینے کا عہد کیا.

Body:وہیں دوسری جانب گرام رکچھا دل کے کارکنان نے بھی ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی تصویر پر پھول چڑھائے اور انہیں نمن کرتے ہوئے انہیں عظیم شخصیت سے تعبیر کی. گرلز آئیڈیل اکیڈمی میں بھی اس موقع پر ڈائریکٹر پروفیسر ایم اے ایم مجیب نے طلباء کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی شخصیت اور ان کی خدمات سے آگاہ کیا. جبکہ ضلع پریشد میں بھی یوم آئین کے موقع پر پریشد کے تمام اراکین نے حلف اور آئین کے مطابق زندگی گزارنے کی بات کہی.

Conclusion:اس موقع پر مختلف سماجی کارکنوں نے یوم آئین کے تعلق سے اظہارِ خیال کیا. کانگریس کے معصوم رضا نے کہا کہ ہمارا آئین ہمارا فخر ہے، ہندوستان میں جو آئین بھیم راؤ امبیڈکر نے دیا وہ پوری دنیا کے لئے ایک مثال ہے. سماجی کارکن سشمیتا ٹھاکر نے کہا کہ یہ اس ملک کی خوبصورتی ہے کہ یہاں انفرادیت میں وحدت ہے، ہمارا آئین نے خواتین کے لئے جو حصہ دیا ہے وہ کہیں بھی کسی ملک میں نہیں دیا گیا. ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو نے کہا کہ آئین کا احترام ہر زمانے میں کیا گیا ہے، جو اسے نہیں مانتے وہ اس ملک کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں.
ارریہ سے ای ٹی وی بھارت کے لئے عارف اقبال کی رپورٹ

بائٹ....... بھاسکر سولنکی ، گرام رکچھا دل (پہچان ، گلا میں گمچھا رکھے ہوئے)
بائٹ....... پروفیسر ایم اے ایم مجیب، ڈائریکٹر گرلز آئیڈیل اکیڈمی (پہچان ، چشمہ پہنے ہوئے اور سفید موچ)
بائٹ...... سشمیتا ٹھاکر ، سماجی کارکن (پہچان ، کالا چشمہ والی خاتون)
بائٹ...... معصوم رضا ، کانگریس (پہچان ، کالا بنڈی پہنے ہوئے)
بائٹ...... آفتاب عظیم عرف پپو ، چیئرمین ضلع پریشد (پہچان ، سفید کرتا اور کالا بنڈی)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.