ETV Bharat / city

بہار میں کرونا متاثرین کی تعداد 403 ہوئی

ریاست بہارمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 403 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے دو افراد ہلاک ہوچکے ہیں، وہیں 64 افراد صحتیاب بھی ہو ئے ہیں۔

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 2:22 PM IST

بہار میں کرونا متاثرین کی تعداد 403 ہوئی
بہار میں کرونا متاثرین کی تعداد 403 ہوئی

بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کورونا کے تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں، موصول اطلاعات کے مطابق آئی جی ایم ایس کی ایک نرس، خاتون صفائی ملازم کے علاوہ یہاں زیر علاج ایک خاتون کورونا مثبت پائی گئی ہیں۔

ضلع مونگیر ریاست کا سب سے متاثر ضلع ہے، یہاں کورونا کے سب سے زیادہ مریض ہیں، مونگیر میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 92 تک جا پہنچی ہے، جبکہ پٹنہ میں کورونا کے کل 42 کیسز درج کیے گئے ہیں، اسی طرح ضلع بکسر میں 40، نالندہ میں 35، روہتاس میں 34 اور سیوان میں 30 معاملے سامنے آچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.