ETV Bharat / city

'نتیش کمار پورے طور پر سنگھی ہوچکے ہیں' - سیاسی پارٹیوں میں ہلچل

بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اکثر پارٹیاں 'عظیم اتحاد' کے طریقے کواپنانے میں لگی ہیں، تاکہ وہ کسی طرح بھی 'بھارتی جنتا پارٹی' کو سیاسی میدان سے باہر نکال سکیں۔

bihar assembly election
نتیش کمار پورے طور پرسنگھی ہوچکے ہیں: تیجسوی یادو
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 7:10 PM IST

ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام سیاسی پارٹیوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے، تمام جماعتیں ایک دوسرے پر لعن و طعن کرنے سے پیچھے نہیں ہیں، عوامی نظروں میں اپنی عزت بحال کرنے میں کو ئی کمی نہیں چھوڑی جا رہی ہے۔

نتیش کمار پورے طور پرسنگھی ہوچکے ہیں: تیجسوی یادو

بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اکثر پارٹیاں 'عظیم اتحاد' کے طریقے کواپنا نے میں لگیں ہیں، تاکہ وہ کسی طرح بھی طرح 'بھارتی جنتا پارٹی' کو سیاسی میدان سے باہر نکال سکیں۔

اطلاع کے مطابق 'مکرسنکراتی'کے موقع پر کانگریس پارٹی کے ریاستی دفتر' 'صداقت آشرم' میں ایک خصوصی دعوت کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

اس موقع پرسابق وزیر اعلی بہار جیتن رام مانجھی، سابق نائب وزیراعلی تیجسوی یادو، اور مختلف سیاسی رہنماوں نے شرکت کی۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نےاس موقع پر 'شہریت ترمیمی قانون'، 'این آرسی' و'این پی آر' سے متعلق تیجسوی یادو سے کئی سوالات بھی کئے، جس کے جواب میں تیجسوی نے بہار وزیر اعلی نتیش کمار پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ' تین طلاق اور 370 مسئلے پر جس طرح سے نتیش کمار نے مرکز کا ساتھ دیا ہے اس سے تو صاف طور پر سمجھ میں آرہا ہے کہ 'نتیش کمار پوری طرح سنگھی ہو چکے ہیں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ' بہار کی عوام کا جس طرح نتیش کمار نے مذاق بنا یا ہے اس سے عوام بخوبی واقف ہے اور اس کا جواب انہیں اس انتخابات میں مل جا ئیگا۔

مزید پڑھیں: ایران کے وزیر خارجہ کی اجیت ڈوبھال سے ملاقات

تیجسوی نے مزید کہا کہ 'نتیش کمار نے کہا تھا کہ بہار میں این آرسی نافذ نہیں کیا جائیگا، لیکن انہوں نے 'این پی آر' نافذ کر دیا اس سے تو یہی سمجھ میں آتا دکھ رہا ہے کہ بہار میں 'این آر سی' بھی نافذ ہوگا کیونکہ 'این پی آر' 'این آرسی' کا پہلا قدم ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.