ETV Bharat / city

کیمور میں شراب کے ساتھ 17 گرفتار

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایس پی دلنواز احمد کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں شراب کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف مہم چلائی گٸ جس میں 17 لوگوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے، اس دوران پولیس نے بڑی مقدار میں شراب بھی ضبط کیا ہے۔

کیمور میں شراب کے ساتھ 17 گرفتار
کیمور میں شراب کے ساتھ 17 گرفتار
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 8:40 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:14 PM IST

ضلع کے ایس پی دلنواز احمد کی ہدایت پر ضلع کے سبھی گیارہ تھانہ حلقہ میں ایک ساتھ مہم چلائی گئی۔

ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ 'سونہن تھانہ حلقہ سے 18 بھبھوا تھانہ سے 100 چاند تھانہ حلقہ سے 48 رام گڑھ تھانہ حلقہ سے 2 موہنیاں تھانہ حلقہ سے شراب ضبط کی گئی ہے۔'

شراب کے کے گرفتار ملزم
شراب کے کے گرفتار ملزم

وہیں چاند کے بھٹانی سےغیر قانونی شراب کا کاروبار کرنے والے دو اتر پردیش سے بہار آئے تھے لیکن اسی درمیان پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔

گرفتار ہونے والے شخص کی پہچان وکاس پاسوان، ویریندر پاسوان جس کا تعلق کلہڑیا سے، ساتھ ہی درگاٶتی کے روہت کمار اورمہوریا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نے ساتھ ہی دیگر جراٸم پیشہ کو بھی گرفتار کیا ہے جن کا تعلق بہار کے روہتاس اور یوپی سے ہے۔

Intro:شراب کے خلاف خصوص مہم میں شراب کے ساتھ 17 دبوچے گۓ۔

ایس پی دلنواز احمد کی ہدایت پر ضلع کے سبھی گیارہ تھانہ حلقہ میں ایک ساتھ ابھیان چلایا گیا۔

کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور میں ایس پی دلنواز احمد کے خصوصی ہدایت پر پورے ضلع میں شراب تسکروں کے ساتھ نشہ مخالف مہم چلاٸ گٸ۔جسمیں 17 لوگوں کو گرفتار کر جیل رسید کر دیا گیا۔ ساتھ بڑی مقدار میں شراب بھی ضبط کی گٸ ۔ اس بابت ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی سونہن تھانہ حلقہ۔سے 18 بھبھوا تھانہ 100 چاند تھانہ حلقہ سے 48 رامگڑھ تھانہ حلقہ سے 2 موہنیاں تھانہ حلقہ سے ایک بوتل شراب کی ضبطگی ہوٸ۔ وہیں چاند کے بھٹانی سے 2 شراب تسکر یوپی سے بہار آتے وقت گرفتار کیا گیا۔ وکاس پاسوان۔ ویریندر پاسوان کلہڑیا ۔درگاٶتی۔ روہیت کمار ۔مہوریا کو گرفتار کیا گیا۔ساتھ ہی دیگر جرأٸم پیشہ بہار کے روہتاس اور یوپی کے باشندہ ہیں۔Body:گرفتارConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.