ETV Bharat / city

ارریہ ایس پی صدر جمہوریہ کے ہاتھوں باوقار ایوارڈ سے سرفراز

سنہ 2019 کے پارلیمانی انتخاب میں رائے دہندگان کو بہتر تحفظات فراہم کرنے اور محض آدھے گھنٹے میں کسی بھی اطلاع پر بوتھ پر پہنچ کر معاملہ نپٹارہ کرنے والی ارریہ کی ایس پی دھورت سائلی ساولارام کو نیشنل ووٹرز ڈے کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کوند نے اعزاز سے نوازا، اعزاز میں ایک شیلڈ اور سند شامل ہے۔

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 7:59 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:57 PM IST

سائلی صدر جمہوریہ کے ہاتھوں سرفراز
سائلی صدر جمہوریہ کے ہاتھوں سرفراز

اعزاز سے سرفراز ہونے کے بعد ارریہ پہنچی ایس پی دھورت سائلی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی اور اس کامیابی پر اہل ارریہ سمیت تمام اعلیٰ افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'ارریہ کو میں کبھی بھول نہیں سکتی، میں آج جس مقام پر ہوں اس میں ارریہ کے لوگوں کی دعائیں شامل ہیں'۔

سائلی صدر جمہوریہ کے ہاتھوں سرفراز

دھورت سائلی نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا نہیں تھا اس اعزاز کی میں حقدار ہوں گی، میں نے اپنے کام پر فوکس بنائے رکھا، پوری ایمانداری سے اپنے کام کو انجام دیا جس کے نتیجے میں آج مجھے یہ اعزاز ملا ہے، آگے اس سے اور بھی بہتر کرنے کی کوشش کروں گی۔

اور کیا بولیں ایس پی دھورت سائلی نے اپنے اس سفر کی کامیابی کے بارے میں، دیکھئے اس خصوصی انٹرویو میں۔

Intro:ارریہ ایس پی دھورت سائلی صدر جمہوریہ کے ہاتھوں سرفراز

ارریہ : 2019 کے پارلیمانی انتخاب میں ووٹروں کے بہتر تحفظات فراہم کرنے اور محض آدھے گھنٹے میں کسی بھی اطلاع پر بوتھ پر پہنچ کر معاملہ نپٹارہ کرنے والی ارریہ کی ایس پی دھورت سائلی ساولارام کو نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کوند نے اعزاز سے نوازا، اعزاز میں ایک شیلڈ اور سند شامل ہے.

Body:اعزاز سے سرفراز ہونے کے بعد ارریہ پہنچی ایس پی دھورت سائلی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی اور اس کامیابی پر اہل ارریہ سمیت تمام اعلیٰ افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا بولی کہ ارریہ کو میں کبھی بھول نہیں سکتی، میں آج جس مقام پر ہوں اس میں ارریہ کے لوگوں کی دعائیں شامل ہیں.

Conclusion:دھورت سائلی نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا نہیں تھا اس اعزاز کی میں حقدار ہوں گی، میں نے اپنے کام پر فوکس بنائے رکھا، پوری ایمانداری سے اپنے کام کو انجام دیا جس کے نتیجے میں آج مجھے یہ اعزاز ملا ہے، آگے اس سے اور بھی بہتر کرنے کی کوشش کروں گی.
اور کیا بولی ایس پی دھورت سائلی نے اپنے اس سفر کی کامیابی کے بارے میں، دیکھئے اس خصوصی انٹرویو میں

انٹرویو...... دھورت سائلی ، ایس پی ارریہ
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.