ETV Bharat / city

'ارریہ کو ترقیاتی کاموں سے دور رکھا گیا'

پارلیمانی انتخابات کے لیے پی جے پی کی جانب سے ریاست بہار کے ضلع ارریہ سے بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ پردیپ کمار سنگھ کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

loksabha
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 6:07 PM IST

پردیپ کمار سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں پارٹی کی امیدوں پر کھرا اترنے کی پوری کوشش کروں گا اور ارریہ کے عوام کو ایک بہتر رکن پارلیمنٹ دینے کا کام کروں گا۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں ارریہ کو ترقیاتی کاموں سے دور رکھا گیا جس کا احساس یہاں کے عوام کو ہے اور اب ان کا من بدل چکا ہے اور وہ ایسے لوگوں کو سبق سکھائیں گے۔

واضح رہے کہ پردیپ کمار سنگھ سنہ 2009 میں ارریہ سے رکن پارلیمان رہ چکے ہیں۔

Intro:پارلیمنٹ انتخاب کے لئے ارریہ سے پردیپ کمار کے نام اعلان، حامیوں میں خوشی کی لہر

ارریہ : پارلیمانی انتخاب کے لئے پی جے پی کی جانب سے بہار کے تمام امیدواروں کے نام اعلان ہوتے ہی پارٹی کارکنوں میں خوشی کی لہر ہے، ارریہ سے بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ و سینئر لیڈر پردیپ کمار سنگھ کی امیدواری کا اعلان ہوتے ہی یہاں ان کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگ ان کی رہائش گاہ پہنچ کر مبارکباد پیش کر رہے ہیں.

Body:ٹکٹ ملنے کے بعد پردیپ سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے جس امید پر مجھے امیدوار بنایا ہے اس پر کھڑا اترنے کی پوری کوشش کروں گا اور ارریہ کی عوام کو ایک بہتر رکن پارلیمنٹ دینے کا کام کروں گا، انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں یہاں کے موجودہ رکن پارلیمنٹ نے ترقیاتی کاموں سے ارریہ کو دور رکھا جس کا احساس یہاں کی عوام کو ہے مگر اب ان کا من بدل چکا ہے اور وہ ایسے لوگوں کو سبق سکھائے گی.

Conclusion:واضح رہے کہ پردیپ سنگھ قبل میں ارریہ سے 2009 میں رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں اس کے بعد لگاتار دو بار انہیں راجد کی جانب سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا مگر ایک بار پھر پارٹی نے ان پر بھروسہ کرتے ہوئے ٹکٹ تھمائی ہے. دیکھنے والی بات یہ ہے پردیپ کمار سنگھ اعلیٰ کمان کی امیدوں پر کتنے کھڑے اترتے ہیں.

عارف اقبال کی رپورٹ

بائٹ...... پردیپ کمار سنگھ ، رکن پارلیمنٹ امیدوار، بی جے پی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.