ETV Bharat / city

بہار: کورونا کے 3416نئے مثبت معاملے درج - ملک بھر میں

ریاست بہار میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 3416 نئے معاملوں کی تصدیق کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 68148 پہنچ گئی وہیں اس وبا سے 43820 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

بہار: کورونا کے 3416نئے مثبت معاملے درج
بہار: کورونا کے 3416نئے مثبت معاملے درج
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 9:01 PM IST

ریاست بہار میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پٹنہ ضلع کے 603 سمیت کورونا انفیکشن کے 3416 نئے معاملوں کی تصدیق کے بعد ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 68148 ہوگئی ہے۔

صحت محکمہ نے جمعرات کو 05 اگست کے سیمپل جانچ رپورٹ کے حوالے سے بتایاکہ پٹنہ ضلع میں سب سے زیادہ 603 مثبت پائے گئے۔ اس کے بعد کٹیہار میں234 ، مشرقی چمپارن میں 190 ، ویشالی میں 163 ، سمستی پور میں 139 ، بھاگلپور میں 128 ، مظفر پور میں 118 ، رہتاس میں 106 ، نالندہ میں 102 ، سہرسہ میں 101 ، سارن میں 94 ، بکسر اور سیوان میں 92-92 اور بھوجپور میں 90 افراد مثبت پائے گئے ہیں۔

اسی طرح مغربی چمپارن ضلع میں 89 پورنیہ میں 80 ، ارریہ اور گیا میں 77-77 ، مدھوبنی میں 75 ، شیخ پورا میں 69 ، بیگو سرائے میں 66 ، سیتا مڑھی میں 65 ، بانکا میں 58 ، مونگیر میں 57 ، کھگڑیا میں 50 ، مدھے پورا میں 44 ، لکھی سرائے اور نوادہ میں 43-43 ، جموئی میں 42 ، دربھنگہ میں 40 ، ارول اور سپول میں 33-33 ، جہان آباد میں 29 ، اورنگ آباد میں 28 ، گوپال گنج اور کشن گنج میں 24-24 ، شیوہر میں 14 اور کیمور میں تین افراد انفیکشن کا شکار ہوئے ہیں۔ ان میں سے اتر پردیش کے مراد آباد کے ایک شخص کا سیمپل جموئی میں لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا کو شکست دینا ہے تو کرنا ہوگا یہ کام

دریں اثناءصحت محکمہ کے سیکریٹری لوکیش کمار سنگھ نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 60254 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ اس وجہ سے بھی کل 3416 پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1450 افراد شفایاب بھی ہوئے ہیں اس طرح اب تک کل 43820 متاثرین ٹھیک ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔

ریاست میں اس وقت فعال پازیٹیو مریضوں کی تعداد 23939 ہے۔

ملک بھر میں 20لاکھ کے قریب افراد کو عالمی وبا کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جن میں 13لاکھ سے زائد افراد صحت یاب جبکہ 40ہزار سے زائد افراد فوت ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.