ETV Bharat / city

'ملک ایک قابل رہنما سے محروم ہو گیا'

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 9:26 PM IST

کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے دفتر میں آج ایک تعزیتی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما احمد پٹیل کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Tribute to the late Ahmed Patel
ملک ایک قابل رہنما سے محروم ہو گیا

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما آنجہانی احمد پٹیل کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ملک ایک قابل رہنما سے محروم ہو گیا

اس موقع پر نوئیڈا کانگریس پارٹی کے شہری صدر شہاب الدین نے کہا کہ' احمد پٹیل ہمیشہ کانگریس پارٹی اور ملک کے لئے کام کرتے رہے۔وہ ایک مہذب اور ہمدرد انسان تھے، جب بھی ملک اور کانگریس پارٹی کسی بحران میں پڑی، ان کے بہترین مشورے سے اسے کامیابی ملی۔

انہوں نے کہاکہ' یقیناً ملک ایک قابل رہنما سے محروم ہو گیا جس کی تلافی انتہائی مشکل ہے۔

نائب صدر پرومود شرما نے کہا کہ آنجہانی احمد پٹیل برسوں سے کانگریس صدر محترمہ سونیا گاندھی کے سیاسی مشیر رہے ہیں اور کورونا دور میں بھی انہوں نے پارٹی اور ملک کے لئے کام کیا۔

مزید پڑھیں:

سینئر کانگریس رہنما احمد پٹیل کا انتقال

خراج تحسین پیش کئے جانے کے وقت کانگریس پارٹی کے شہری صدر شہاب الدین، ​​پی سی سی ممبران پرمود شرما، مفتی خلیل، بلاک صدر سبھاش مشرا، پرویز، راجیش، سنجے، دیپک، سونو، مونیکا دیوی، گیتا، سشیلا، وملا وغیرہ موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.