ETV Bharat / city

نوئیڈا: کورونا کیسیز میں معمولی اضافہ - ایک مریض کی موت

کورونا سے ایک مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔ اس طرح نوئیڈا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے۔

کورونا کیسیز میں معمولی اضافہ
کورونا کیسیز میں معمولی اضافہ
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 7:07 PM IST

کچھ دنوں کی راحت کے بعد آج نوئیڈا میں کورونا کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ آج 180 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اس سے قبل ہفتوں سے 150 سے کم مریض رپورٹ ہو رہے تھے۔ جبکہ کرونا سے ایک مریض کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔ اس طرح نوئیڈا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے۔

تاہم 165 مریضوں کے شفایاب ہونے کے بعد ڈسچارج بھی کیا گیا ہے، اس طرح پورے ضلع میں 15318 لوگوں کو شفا یابی کے بعد ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔ اب بھی 1105 مریض ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حیرت انگیز کشمیری سٹنٹ مین پر خصوصی رپورٹ

ریاست اتر پردیش میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 461475 ہے۔ یہاں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6755 ہے۔ کورونا سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد 425356 ہے جبکہ ایکٹیو کیسیز کی تعداد 29364 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.