ETV Bharat / city

'تعلیم کے ساتھ ذہنی و فکری آبیاری ناگزیر' - آئی آئی ایم ٹی انجینئرنگ کالج

'بچے مستقل مزاجی اور بلند عزائم کے ساتھ تعلیمی میدان میں مثالی کردار ادا کریں، صالح سماج کی تشکیل کے لیے نسل نو کو اعلی تعلیم کے ساتھ انکی ذہنی و فکری آبیاری ناگزیر ہے'۔

گوتم بدھ نگرکے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 11:48 PM IST

اتر پردیش کے گوتم بدھ نگرکے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی صدارت میں آئی آئی ایم ٹی انجینئرنگ کالج گریٹر نوئیڈا کے آڈیٹوریم میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں انہوں مختلف کالجوں میں زیرتعلیم بچوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بچے مستقل مزاجی اور بلند عزائم کے ساتھ تعلیمی میدان میں مثالی کردار ادا کریں، کیونکہ تابناک مستقبل کی لیے ضروری ہے کہ وہ محنت اور لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کریں اس لئے اعلی تعلیم انہیں ہر شعبہ میں کامیابی سے ہمکنار کرائے گی۔

تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم بچوں کو بااخلاق بننے، تمام تعلیمی اداروں میں قوانین پر عمل آوری کو یقینی بنانے اور حکومت کی طرف سے عوامی فلاح وبہبود کے لیے کیے جا رہے مختلف پروگراموں میں اسکول کے بچوں کا تعاون حاصل کرنے کے مقصد کے تحت اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر کے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی صدارت میں آئی آئی ایم ٹی انجینئرنگ کالج گریٹر نوئیڈا کے آڈیٹوریم میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

اس اہم سیمینار میں شاردا، آئی آئی ایم ٹي یونیورسٹی اور دیگر انجینئرنگ کالج کے اسکول کے بچوں اور اساتذہ کی طرف سے بڑے پیمانے پرلوگوں نے شرکت کی ۔ ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے اہم سیمینار میں صدارت اور مہمان خصوصی کے طور پر کہا کہ تمام تعلیمی اداروں، انجینئرنگ کالجوں اور يونورسٹيوں میں جو بچے زیر تعلیم ہیں وہ تمام بچے مستقبل کے نئے ہندوستان کی بنیاد ہیں لہذا تمام تعلیمی اداروں اور کالجوں کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ انہیں بہترین بنانے میں اپنا اپنا اہم رول ادا کریں تاکہ آنے والا ہندوستان ایک نئے ہندوستان کے طور پر دنیا میں اپنی ایک شناخت قائم کرسکے، جو ہماری ملی تشخص اور قومی شنا خت و تہذیب تمدن کی بقاء کا اہم ذریعہ ہیں۔

محنت جدوجہد اور لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کریں نیز تمام شعبہ ٔ حیات میں بلندی کی لیے تعلیمی منصوبہ بندی اور ہدف منزل کی تعین فلاح و کامرانی کے لیے جزء لازم ہے۔

اپنے صدارتی کلمات میں ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ بچوں کوفکری آبیاری کے تحت انہیں مکمل انسان بنانے کے لیے جدوجہد کریں ۔ تعلیم، اخلاقیات، صبر، تحمل، درگزر اور صحت جیسی نعمت سے محروم ہوکر جذباتی اور خود غرضی کی طرف جانے سے گریز کریں۔ وسوسوں اور اندیشوں کو ذہن میں ہرگز مت ڈالیں۔

انسان اور جانور میں فرق یہی ہے انسان اپنے مقاصد کے لیے جیتا ہے اورجانور کھانے پینے کیلئے۔ یقین کیجئے زندگی میں کوئی مقصد نہ ہو تو دن رات انسان پر بھاری پڑ جاتے ہیں۔ اعلیٰ مقاصد حاصل کرنے والے اپنی زندگیوں میں گھٹیا حرکات کی گنجائش بالکل نہیں رکھتے۔ آپ دنیا میں اگر کامیا ب ہونا چاہتے ہو تو اپنے اندر کا خوف ختم کردو۔

Intro:SeminarBody:نسل نو کو اعلی تعلیم کے ساتھ انکی ذہنی و فکری آبیاری ناگزیر ہے:بی این سنگھ

اتر پردیش کے گوتم بدھ نگرکے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی صدارت میں آئی آئی ایمٹی انجینئرنگ کالج گریٹر نوئیڈا کے آڈیٹوریم میں سیمینار کا انعقادجس میں انہوں نے انہوں نے مختلف کالجوں میں زیرتعلیم بچوںکو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بچے مستقل مزاجی اور بلند عزائم کے ساتھ تعلیمی میدان میں مثالی کردار ادا کریں۔ کیونکہ تابناک مستقبل کیلئے ضروری ہے کہ وہ محنت اور لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کریں اس لئے اعلی تعلیم انہیں ہر شعبہ میں کامیابی سے ہمکنار کرائے گی۔صالح سماج کی تشکیل کیلئے نسل نو کو اعلی تعلیم کے ساتھ انکی ذہنی و فکری آبیاری ناگزیر ہے۔
نوئڈا :
تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم بچوں کو بااخلاق بننے ، تمام تعلیمی اداروں میں قوانین پر عمل آوری کو یقینی بنانے اور حکومت کی طرف سے عوامی فلاح وبہبود کے لئے کئے جا رہے مختلف پروگراموں میں اسکول کے بچوں کا تعاون حاصل کرنے کے مقصد کے تحت اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر کے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی صدارت میں آئی آئی ایم ٹی انجینئرنگ کالج گریٹر نوئیڈا کے آڈیٹوریم میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس اہم سیمینار میں شاردا یونیورسٹی، آئی آئی ایم ٹي یونیورسٹی اور دیگر انجینئرنگ کالج کے اسکول کے بچوں اور اساتذہ کی طرف سے بڑے پیمانے پرلوگوںنے شرکت کی ۔ ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے منعقد اہم سیمینار میں صدارت اور مہمان خصوصی کے طور پر کہا کہ تمام تعلیمی اداروں، انجینئر کالجوں اور يونورسٹيو میں جو بچے زیر تعلیم ہیں، تمام بچے مستقبل کے نئے ہندوستان کی بنیاد ہیں۔ لہذا تمام تعلیمی اداروں اور کالجوں کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ انہیں بہترین بنانے میں اپنا اپنا اہم رول ادا کریں تاکہ آنے والا ہندوستان ایک نئے ہندوستان کے طور پر دنیا میں اپنی ایک شناخت قائم کرسکے۔ جو ہماری ملی تشخص اور قومی شنا خت و تہذیب تمدن کی بقاء کا اہم ذریعہ ہیں۔محنت جدوجہد اور لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کریں نیز تمام شعبہ ٔ حیات میں بلندی کیلئے تعلیمی منصوبہ بندی اور ہدف منزل کی تعین فلاح و کامرانی کیلئے جزء لازم ہے۔اپنے صدارتی کلمات میںضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ بچوں کوفکری آبیاری کے تحت انہیں مکمل انسان بنانے کیلئے جوجدوجہد کریں ۔ تعلیم، اخلاقیات، صبر، تحمل، درگزر اور صحت جیسی نعمت سے محروم ہوکر جذباتی اور خود غرضی کی طرف جانے سے گریز کریں۔وسوسوں اور اندیشوں کو ذہن میں ہرگز مت ڈالیں۔ انسان اور جانور میں فرق یہی ہے انسان اپنے مقاصد کے لیے جیتا ہے اورجانور کھانے پینے کیلئے۔ یقین کیجئے زندگی میں کوئی مقصد نہ ہو تو دن رات انسان پر بھاری پڑ جاتے ہیں۔ اعلیٰ مقاصد حاصل کرنے والے اپنی زندگیوں میں گھٹیا حرکات کی گنجائش بالکل نہیں رکھتے۔ آپ دنیا میں اگر کامیا ب ہونا چاہتے ہو تو اپنے اندر کا خوف ختم کردو۔Conclusion:Seminar
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.