ETV Bharat / city

دہلی این سی آر میں بارش سے فضائی آلودگی میں کمی - air pollution in delhi ncr

دہلی این سی آر میں وقفے وقفے سے بارش سے فضائی آلودگی کا معیار کافی بہتر ہوا ہے، منگل کو نوئیڈا میں اے کیو آئی 157، گریٹر نوئیڈا میں 144 اور غازی آباد میں 149 درج کی گئی ہے۔

reduce air pollution in delhi ncr due to intermittent rains
دہلی این سی آر میں بارش سے فضائی آلودگی میں کمی
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 4:55 PM IST

دارالحکومت دہلی این سی آر میں وقفے وقفے سے بارش اور سخت سردی سے لوگوں کی معمولات زندگی بھی متاثر ہوئی ہے، لیکن بارش کی وجہ سے این سی آر اور دہلی میں فضائی آلودگی کا معیار کافی بہتر ہوا ہے، منگل کو نوئیڈا میں اے کیو آئی 157، گریٹر نوئیڈا میں 144 اور غازی آباد میں 149 درج کی گئی ہے۔

دہلی این سی آر میں بارش سے فضائی آلودگی میں کمی

وہیں دوسری جانب موسم سرما کی بارش سے درجہ حرارت میں بھی کافی زیادہ کمی واقع ہوئی ہے، اتوار سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، آج صبح بھی تیز گرج اور چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے دہلی اور این سی آر میں بدھ کے روز بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے، اور برفیلی ہواؤں بھی کا اندیشہ ظاہر کیا ہے، جس سے درجہ حرارت میں مزید کمی واقع ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.