ETV Bharat / city

نومنتخب ریاستی سیکریٹری کا اقلیتی چیئرمین کے دفتر میں استقبالیہ

author img

By

Published : Mar 30, 2021, 9:37 PM IST

اترپردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے چیئرمین لیاقت چودھری کی جانب سے اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے نومنتخب ریاستی سکریٹری راجندر اوانا کا استقبال کیا گیا۔

نومنتخب ریاستی سیکریٹری کا اقلیتی چیئرمین کے دفتر میں استقبالیہ
نومنتخب ریاستی سیکریٹری کا اقلیتی چیئرمین کے دفتر میں استقبالیہ

کانگریس پارٹی کے سٹی صدر شہاب الدین نے اس کے لئے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ نو منتخب ریاستی سکریٹری راجندر اوانا نے کہا کہ' پارٹی نے جو مجھے ذمہ داری سونپی ہے اس پر کھرا اترنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا اور کانگریس پارٹی کی پالیسیوں کو آخری صف تک لے جانےکی ہر ممکن کوشش کروں گا۔

نومنتخب ریاستی سیکریٹری کا اقلیتی چیئرمین کے دفتر میں استقبالیہنومنتخب ریاستی سیکریٹری کا اقلیتی چیئرمین کے دفتر میں استقبالیہ

یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر نے کہا کہ' ہمارے ضلع کے لئے یہ اعزاز کی بات ہے، کہ ہمارے سینئر قائدین کو ریاستی کمیٹی میں جگہ دلانے کے لئے کام کیا جارہا ہے۔ ہم آئندہ انتخاب میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں پارٹی کو کامیاب بنانے کے لئے کام کروں گا۔

اس موقع پرسابق سٹی صدر مکیش یادو، صدر شہاب الدین اقلیتی ریاستی جنرل سکریٹری لیاقت چودھری، یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر، جنرل سکریٹری رضوان چوہدری سیکرٹری اشرف و دیگر کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.