ETV Bharat / city

Rajnath Singh's Son Pankaj Singh: انتخابات نزدیک آتے ہی راج ناتھ کے صاحبزادے متحرک

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 2:11 PM IST

اترپردیش انتخابات نزدیک آتے ہی مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ کے لڑکے پنکج سنگھ متحرک Rajnath Singh's Son Became Active in View of Assembly Elections ہوگئے ہیں۔ انہوں نے نوئیڈا کے علاقوں میں پروگرام میں شرکت کرکے عوام کے مسائل سنے۔

Rajnath Singh's son Pankaj Singh
Rajnath Singh's son Pankaj Singh

نوئیڈا: اتر پردیش کے نوئیڈا میں بی جے پی کے رکن اسمبلی اور راج ناتھ سنگھ کے بیٹے پنکج سنگھ Rajnath Singh's Son Pankaj Singh انتخابات کی تاریخ سامنے آتے ہی فعال ہو گئے۔ اب شہر کے لوگوں سے مسلسل عوامی رابطہ کر رہے ہیں۔ ان کے مسائل سنے اور انہیں فوری حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ سماج وادی اور کانگریس پارٹی کو دہشت گردوں کا ہمدرد بھی بتا دیا۔ اس مہم میں شہر کی تمام سماجی رضاکار تنظیمیں ان کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے

اس دوران نوئیڈا اتھارٹی Noida Authority کے افسران کی ایک ٹیم بھی ان کے ساتھ موجود تھی۔ ڈی ڈی آر ڈبلیو اے District Development Resident Welfare Association Noida کے چیئرمین این پی سنگھ کی پہل پر پنکج سنگھ اور نوئیڈا اتھارٹی کی ٹیم کے ساتھ، سیکٹر 33، کیندریہ وہار سیکٹر 51، سیکٹر 100، بی بلاک سیکٹر 71 اور سیکٹر 72 کا دورہ کیا۔

تمام سیکٹر کے آر ڈبلیو اے، اے او اے کے صدر نے ایم ایل اے پنکج سنگھ اور نوئیڈا اتھارٹی کی ٹیم کو اپنے اپنے سیکٹر کے مسائل سے آگاہ کیا۔ پنکج سنگھ اور اتھارٹی کے افسران نے جلد ہی مسائل کو حل کرنے کا یقین دلایا۔ پنکج سنگھ نے کہا کہ وہ نوئیڈا کے لوگوں کی سہولیات کے لیے پوری کوشش کر رہے ہیں۔ اگر کسی بھی شہری کو کوئی مسئلہ ہو تو وہ فوری رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر مختلف سیکٹر کے رہائشی، سیکٹر کے صدر، آر ڈبلیو اے ٹیم اور ڈی ڈی آر ڈبلیو اے کے صدر این پی سنگھ، نائب صدر سنجیو کمار اور سکریٹری انیل کھنہ ان کے ساتھ تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

noida news
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.