ETV Bharat / city

نوئیڈا: کورونا کے سبب ضلع اسپتال سیل

نوئیڈا کے ضلع اسپتال کے زچگی محکمہ میں کام کرنی والی خاتون میں کورونا مثبت پائے جانے کے بعد اسپتال کو سیل کردیا گیا ہے۔

noida-district-hospital-sealed-after-bard-woman-found-corona-positive
نوئیڈا: کورونا کے سبب ضلع اسپتال سیل
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 8:46 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں سیکٹر 30 کے ضلع اسپتال میں زچگی محکمہ کی خاتون ملازمہ میں کورونا مثبت کی تصدیق کی گئی۔

نوئیڈا: کورونا کے سبب ضلع اسپتال سیل

کورونا کی تصدیق کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ضلعی اسپتال کو سیل کرنا شروع کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی صفائی ستھرائی کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے اور ضلعی اسپتال جانے والے تمام راستوں پر پولیس فورس کی بڑی تعداد تعینات کردی گئی ہے۔

کورونا متأثرہ خاتون نوئیڈا کے سیکٹر 31 کے نیٹھاری گاؤں میں رہتی ہے، جس کے سبب ضلعی انتظامیہ نے نیٹھاری گاؤں میں بھی فلیگ مارچ کیا ہے اور گاؤں کو بھی سیل کرنے کی کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.