ETV Bharat / city

نوئیڈا اکوا لائن میٹرو سروس بھی بحال

گوتم بدھ نگر میں انلاک کے تیسرے روز اکوا لائن گریٹرنوئیڈا میٹرو کی خدمات گزشتہ روز صبح 8 بجے سے شروع ہوگئی ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے میٹرو کی خدمات صبح 7 بجے سے شام 8 بجے تک ہی جاری رہے گی۔

noida aqua line to resume services
نوئیڈا ایکوا لائن میٹرو سروس بھی بحال
author img

By

Published : Jun 10, 2021, 8:12 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں میٹرو سروسز لاک ڈاؤن کی وجہ سے یکم مئی سے ہی بند تھی لیکن اب کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کی وجہ سے 39 دن کے بعد میٹرو کو دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔ تاہم کورونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر میٹرو ٹرینیں صرف صبح 7 بجے سے شام 8 بجے تک ہی جاری رہیں گی۔

این ایم آر سی کے منیجنگ ڈائریکٹر ریتو مہیشوری

نوئیڈا۔گریٹر نوئیڈا میٹرو (اکوا لائن میٹرو) پیر سے جمعہ تک ہی جاری رہے گی جب کہ ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے میٹرو کی خدمات بھی معطل رہے گی۔

پانچ روز تک فاسٹ میٹرو کی بھی خدمات دستیاب رہے گی۔ کووڈ قوانین کی پیروی کرتے ہوئے مسافر میٹرو میں سفر کرسکیں گے جس کے لیے گیٹ پر تمام مسافروں کے درجہ حرارت کی جانچ بھی کی جائے گی۔ پارکنگ صرف سیکٹر 51 میٹرو اسٹیشن پر دستیاب ہوگی۔

نوئیڈا میٹرو ریل کارپوریشن (این ایم آر سی) کے مینیجنگ ڈائریکٹر ریتو مہیشوری نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے یکم مئی سے این ایم آر سی کی تمام ٹرین خدمات معطل کردی گئی تھیں۔ لیکن نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا میٹرو خدمات بھی بحال کردی گئی ہیں۔ پیر سے جمعہ صبح 7 بجے سے شام 8 بجے تک مسافر میٹرو خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.