محکمہ کے افسران نے ایکسپریس وے کے جیور ٹول پلازہ پر ایسٹرن پیریفیریل اور دادری کٹ کے قریب غیر قانونی شراب کی نقل و حمل کو روکنے کے لیے دہلی بارڈر اور کالندی کنج کے قریب مشتبہ گاڑیوں کی بڑے پیمانے پر چیکنگ کی گئی۔
چیکنگ کے دوران قومی راجدھانی دہلی کی سرحد پر ٹاٹا 407 ٹرک کا ڈرائیور کلندی کنج چیکنگ ٹیم کو دیکھ کر فرار ہوگیا جس کی وجہ سے شک کی بنیاد پر گاڑی کی تلاشی لی گئی۔
غیر قانونی شراب برآمد - noida news
اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں غیرقانونی شراب کے کاروبار پربندش کی غرض سے ضلعی محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں کی مستقل طور پر کاروائی جاری رکھتے ہوئے غیرقانونی شراب برآمد کیا ہے۔
گوتم بدھ نگر میں غیر قانونی شراب
محکمہ کے افسران نے ایکسپریس وے کے جیور ٹول پلازہ پر ایسٹرن پیریفیریل اور دادری کٹ کے قریب غیر قانونی شراب کی نقل و حمل کو روکنے کے لیے دہلی بارڈر اور کالندی کنج کے قریب مشتبہ گاڑیوں کی بڑے پیمانے پر چیکنگ کی گئی۔
چیکنگ کے دوران قومی راجدھانی دہلی کی سرحد پر ٹاٹا 407 ٹرک کا ڈرائیور کلندی کنج چیکنگ ٹیم کو دیکھ کر فرار ہوگیا جس کی وجہ سے شک کی بنیاد پر گاڑی کی تلاشی لی گئی۔
Intro:Registered caseBody:غیر قانونی شراب برآمد ، مقدمہ درج،
نوئیڈا::
اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں غیر قانونی شراب کے کاروبار پر روک تھام کی غرض سے ضلعی محکمہ ایکسائز کے اہلکار وں کی مستقل طور پر کارروائی اور دھڑ پکڑ جار ی ہے۔ آج صبح کی گئی چیکنگ کے دوران محکمہ کےافسران نے بڑی کامیابی حاصل کی ،جب ایکسپریس وے کے جیور ٹول پلازہ پر ، ایسٹرن پیریفیریل اور دادری کٹ کے سرسہ کٹ کے قریب۔ غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ / نقل و حمل کو روکنے کے لئے دہلی بارڈر اور کالندی کنج کے قریب مشتبہ گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ چیکنگ کے دوران ،قومی راجدھانی دہلی کی سرحد پر ٹاٹا 407 ٹرک کا ڈرائیور ، کلندی کنج چیکنگ ٹیم کو تھوڑی ہی دور دیکھ کر فرار ہوگیا۔ شک کی بنیاد پر گاڑی کی تلاشی پر ، اروناچل پردیش میں فروخت ہونے والی کریزی رومیو ڈیلکس وہسکی برانڈ کی غیرقانونی غیر ملکی شراب کے 180 ڈبوں کو 03 بڑے لکڑی کے خانوں میں بند کرکے اسکیم بنا کر رکھا گیا تھا وہ ٹرک سے برآمد کیا گیا ، کل 8640 پووا، 180 ایم ایل کی ہے۔ بازیاب گاڑی ٹرک ٹاٹا 407 جس کا نمبر ہے آر جے۔ 49 جی اے 2543 کو قبضہ میں لے کر پولیس نےسیکٹر 39 گوتم بودھ نگر میں ایکسائز ایکٹ کی دفعہ 63/72 کے تحت ایف آئی آر درج کی ۔ یہ معلومات ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ نے دی۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی شراب کے خلاف مہم ضلعی سطح پر مستقل طور پر چلائی جارہی ہے اور اگر کہیں بھی غیر قانونی شراب برآمد ہوئی تو ان کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا ۔Conclusion:Illegal liqueur seized and case registered in Noida

Last Updated : Oct 1, 2019, 1:01 PM IST