ETV Bharat / city

Held Mega Health Camp: نوئیڈا میں میگا ہیلتھ کیمپ کا اہتمام - madical camp

اس ہیلتھ کیمپ Held Mega Health Camp میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ذریعے آنکھوں کا معائنہ، ڈینٹسٹ، جنرل فزیشن، گائناکالوجسٹ اور آرتھوپیڈک اسپیشلسٹ نے کیمپ میں آنے والے افراد کا مفت طبی معائنہ کیا۔ شیکھر ملٹی اسپیشلٹی کلینک کے ڈاکٹر شیکھر کا کہنا ہے کہ "ہمارا مقصد لوگوں کو بیماری سے آگاہ کرنا ہے اور لوگوں کو آسان طبی سہولیات فراہم کرنے پر بھی کام کرنا ہے۔

Held Mega Health Camp :نوئیڈا میں میگا ہیلتھ کیمپ کا اہتمامHeld Mega Health Camp :نوئیڈا میں میگا ہیلتھ کیمپ کا اہتمام
Held Mega Health Camp :نوئیڈا میں میگا ہیلتھ کیمپ کا اہتمام
author img

By

Published : Nov 29, 2021, 3:05 PM IST

نوئیڈا سیکٹر-71 اتر پردیش میں ایلا فاؤنڈیشن اور ڈاکٹر شیکھر ملٹی اسپیشلٹی کلینک کے زیراہتمام میگا ہیلتھ کیمپ Held Mega Health Camp کا انعقاد شیو شکتی اپارٹمنٹ میں کیا گیا۔

Held Mega Health Camp :نوئیڈا میں میگا ہیلتھ کیمپ کا اہتمام
Held Mega Health Camp :نوئیڈا میں میگا ہیلتھ کیمپ کا اہتمام

اس میگا ہیلتھ کیمپ میں 17 سیکٹر Mega Health Camp in Sector 17 اور آس پاس کے ڈھائی سو سے زائد افراد نے اپنی صحت سے متعلق ٹیسٹ کروائے۔

ڈاکٹر نشان شیکھر نے بتایا کہ اس میگا کیمپ میں شوگر، بی پی، ایچ بی اے ون سی، لپیڈ پروفائل وغیرہ کے ٹیسٹ مفت کیے گئے۔

اس کے ساتھ ساتھ اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ذریعے آنکھوں کا معائنہ، ڈینٹسٹ، جنرل فزیشن، گائناکالوجسٹ اور آرتھوپیڈک اسپیشلسٹ نے کیمپ میں آنے والے افراد کا مفت طبی معائنہ کیا۔

شیکھر ملٹی اسپیشلٹی کلینک کے ڈاکٹر شیکھر کا کہنا ہے کہ "ہمارا مقصد لوگوں کو بیماری سے آگاہ کرنا ہے اور لوگوں کو آسان طبی سہولیات فراہم کرنے پر بھی کام کرنا ہے۔

اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ایلا فاؤنڈیشن اور ڈاکٹر شیکھر ملٹی اسپیشلٹی کلینک نے فیصلہ کیا ہے کہ نوئیڈا کے سیکٹروں اور ملحقہ دیہی علاقوں میں طبی کیمپوں کا انعقاد کریں گے تاکہ لوگوں کو صحت کے بارے میں شعور اور آگاہی دی جا سکے اور شہری صحت مند طرز زندگی کو اپنا سکیں۔

ہمارا مشن ہے کہ ہم بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کریں آخر میں ILA کے رضاکاروں کو ڈاکٹر شیکھر اور دیگر معزز ممبران نے اعزاز سے نوازا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.