ETV Bharat / city

ایئرپورٹ کے لیے کسانوں کو زمین دینی ہوگی - کسانوں کی اراضی پر ضلع انتظامیہ قبضہ کرے گی

ضلع مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر بی این سنگھ کی ہدایت پر جیور انٹرنیشنل گرین فیلڈ ایئرپورٹ کے قیام کے لیے بڑے پیمانے پر کام جاری ہے۔

ایئرپورٹ کے لیے کسانوں کو اپنی زمین دینی ہوگی
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 9:09 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں ایئرپورٹ انتظامیہ نے کسانوں کو زمینیں خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

ایئرپورٹ کے لیے کسانوں کو اپنی زمین دینی ہوگی

گذشتہ روز ایئرپورٹ انتظامیہ کی طرف سے عام منادی کرائی گئی کہ کسان اپنی زمینیں خالی کر دیں۔ کسانوں کو زمین خالی کرنے کے عوض معاوضہ ادا کیا جائے گا۔

22 اکتوبر کو صبح گیارہ بجے گاؤں روہی کے ان کسانوں کی اراضی پر ضلع انتظامیہ قبضہ کرے گی، جنھیں زمین کا معاوضہ پہلے ہی ادا کیا جا چکا ہے۔

انتظامیہ کی طرف سے متعلقہ کاشتکاروں کو جانکاری فراہم کرنے کے لئے،کسانوں کی فہرست گاؤں کے چوراہوں پر چسپاں کی گئی ہے، اور اس سلسلے میں ایئرپورٹ کے انچارج ابھے کمار سنگھ اور ان کے ساتھی افسروں نے منادی کے ذریعہ وسیع پیمانے پر تشہیری مہم بھی شروع کررکھی ہے۔

غور طلب ہے کہ ایئرپورٹ انتظامیہ کا منصوبہ ہے کہ جیور گرین بین الاقوامی ہوائی اڈے کو شجر کاری کے ذریعہ تزئین کی جائے اور اسے ماحولیاتی آلودگی سے دور رکھا جائے۔

Intro:Farmers of rohi village who have received the compensation of their landBody:کسانوں کی زمینوں کو قبضہ میں لینے کے لیے منادی

نوئیڈا:
ڈی ایم گوتم بدھ نگر بی این سنگھ کی ہدایت پر جیور انٹرنیشنل گرین فیلڈ ایئرپورٹ کے قیام کے لئے بڑے پیمانے پر کام جاری ہے۔ 22 اکتوبر کو صبح گیارہ بجے ، گاؤں روہی کے کسانوں کی اراضی پر ضلع انتظامیہ قبضہ کرے گی ، جن کو زمین کا معاوضہ مل گیا ہے۔ متعلقہ کاشتکاروں کو جانکاری فراہم کرنے کے مقصد کے لئے ، کسانوں کی فہرست گاؤں کے عوامی سہولت مرکز پر چسپاں کی گئی ہے ، اور اس سلسلے میں ، ایئرپورٹ کے انچارج ، ابھے کمار سنگھ اور ان کے ساتھی افسروں نے ، منادی کے ذریعہ وسیع پیمانے پر تشہیری مہم بھی چلائی گئی تاکہ کسانوں کو آگاہ کیا جا سکے۔Conclusion:Administration of Jewer green international Airport will take over land for airport
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.