ETV Bharat / city

ہڑتال کے دوران تشدد سے بچنے کی اپیل

آٹھ جنوری کو ہونے والے سی اے اے اور ایم آر سی کےخلاف ہڑتال کے پیش نظر ڈی ایم کی ٹریڈ یونین رہنماؤں سے ملاقات کی۔

ڈی ایم کی ہڑتال کے دوران تشدد سے بچنے کی اپیل

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:31 PM IST

سی اے اے، این آر سی،این پی آر سمیت حکومت کی مختلف پالیسیوں کے خلاف آٹھ جنوری کو ملک گیر ہڑتال اور مزدوروں کے مختلف مطالبات اور پریشانیوں کے خلاف اتر پر دیش کے ضلع گوتم بودھ نگر میں ٹریڈ یونینز کی جانب سے وسیع تر تیاریوں کے پیش نظر ضلع میں تمام مزدور تنظیموں سے پر امن طریقے سے احتجاج کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

اس کے پیش نظر ڈسٹرکٹ کلکٹر بی این سنگھ نے ٹریڈ یونین قائدین کے ہمراہ کیمپ آفس سیکٹر 27 نوئیڈا میں اجلاس طلب کیا اور ہڑتال کو پُر امن طریقے سے کرنے کی اپیل کی۔

اس موقع پر ٹریڈ یونین رہنماؤں نے بھی ہڑتال میں پرامن جلوس نکالنے کی بات کی اور کہا کہ صنعتکار بھی مزدوروں کو کام کرنے پر مجبور نہ کریں، تاکہ تعطل پیدا نہ ہو۔

ڈی ایم کی ہڑتال کے دوران تشدد سے بچنے کی اپیل
ڈی ایم کی ہڑتال کے دوران تشدد سے بچنے کی اپیل

ضلعی انتظامیہ کو تمام ٹریڈ یونینوں کے نمائندوں کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ ضلع میں تمام ٹریڈ یونین اپنا جلوس اور احتجاجی مظاہرہ پر امن طریقے سے کریں گے لیکن پولیس اور انتظامیہ کو بھی اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔

اس میٹنگ میں ٹریڈ یونین کے رہنماؤں آر پی سنگھ، کے پی اوجھا ، گنگیشور دت شرما، رتیش کمار جھا، کلدیپ شرما، سدھیر تیاگی، اودے چندر جھا ، رام ملن سنگھ، بھارت ڈینجر، پونم دیوی وغیرہ نے شرکت کی۔

ڈپٹی لیبر کمشنر پی کے سنگھ، اسسٹنٹ لیبر کمشنر اے کے سنگھ، پربھاکر مشرا ، سٹی مجسٹریٹ شیلندر مشرا، کے ساتھ پولیس محکمہ اور دیگر عہدیدار بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Intro:سی اے اے کے خلاف ہڑتال سے قبل ڈی ایم کی ٹریڈ یونین کے لیڈران سے ملاقات،۔ہڑتال کے دوران تشدد سے بچنے کی اپیلBody:8 جنوری کو سی اے اے اور ایم آر سی کےخلاف ہڑتال کے پیش نظر ڈی ایم کی ٹریڈ یونین رہنماؤں سے ملاقات
نوئیڈا:
سی اے اے،این آر سی ،این پی آر، حکومت کی تانا شاہی ،مزدور اور عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف 8 جنوری 2020 کی ملک گیر ہڑتال اور مزدوروں کے مختلف مطالبات / پریشانیوں کے خلاف گوتم بودھ نگر میں ٹریڈ یونینوں کی جانب سے وسیع تر تیاریوں کے پیش نظر ، ضلع میں تمام مزدور تنظیموں سے پر امن طریقے احتجاج کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ اس کے پیش نظر ڈسٹرکٹ کلکٹر بی این سنگھ نے ٹریڈ یونین قائدین کے ہمراہ کیمپ آفس سیکٹر 27 نوئیڈا میں اجلاس طلب کیا اور ہڑتال کو پُر امن طریقے سے کرنے کی اپیل کی گئی۔ اس موقع پر ٹریڈ یونین رہنماؤں نے بھی ہڑتال میں پرامن جلوس نکالنے کی بات کی اور کہا کہ صنعتکار بھی مزدوروں کو کام کرنے پر مجبور نہ کریں ، تاکہ تعطل پیدا نہ ہو۔ ضلعی انتظامیہ کو تمام ٹریڈ یونینوں کے نمائندوں کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ ضلع میں تمام ٹریڈ یونین اپنا جلوس پر امن طریقے سے اور احتجاجی مظاہرہ کریں گی۔لیکن پولیس اور انتظامیہ کو بھی اپنی زمہ داری نبھانی ہوگی۔ اس میٹنگ میں ٹریڈ یونین کے رہنماؤں آر پی سنگھ ، کے پی اوجھا ، گنگیشور دت شرما ، رتیش کمار جھا ، کلدیپ شرما ، سدھیر تیاگی ، اودے چندر جھا ، رام ملن سنگھ ، بھارت ڈینجر، پونم دیوی نے شرکت کی۔ ڈپٹی لیبر کمشنر پی کے سنگھ ، اسسٹنٹ لیبر کمشنر اے کے سنگھ ، اور پربھاکر مشرا ، سٹی مجسٹریٹ شیلندر مشرا ، کے ساتھ پولیس محکمہ اور دیگر عہدیدار بھی اس موقع پر موجود تھے۔
 ہڑتال کو INTUC ، HMS ، CITU ، UTUC ، UPL F ، BLU ، TUCI ، Noida Kamgar Fedration وغیرہ جیسی تنظیموں نے طلب کیا ہے۔Conclusion:DM Noida meeting with trade union leaders to strike on 8th January against CAA and NRC

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.