ETV Bharat / city

نوئیڈا میں کورونا کے 198 نئے کیسز - نوئیڈا میں کورونا

نوئیڈا میں کورونا کے 198 نئے کیسز کی تصدیق کیے جانے کے بعد ضلع نوئیڈا اترپردیش میں کیسز کے معاملے میں ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔

198 new cases of Corona in Noida
نوئیڈا میں کورونا کے 198 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 10:17 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں کورونا کے 198 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے اور ضلع میں 1990 ایکٹیو کیسیز ہیں جنکا ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔

198 new cases of Corona in Noida
نوئیڈا میں کورونا کے 198 نئے کیسز

آج 117 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ان کے گھروں کو روانہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7968 تک پہنچ چکی ہے، ضلع میں اب تک کورونا سے 48 اموات ہو چکی ہیں، اترپردیش میں کیسز کے معاملے میں نوئیڈا ساتویں نمبر پر ہے۔

Noida district ranks seventh in Uttar Pradesh in terms of cases
ضلع نوئیڈا اترپردیش میں کیسز کے معاملے میں ساتویں مقام پر پہنچ گیا

واضح رہے کہ کورونا کیسز کے معاملے میں امریکہ پہلے، اور بھارت دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 46 لاکھ 59 ہزار 984 ہو چکی ہے۔ ان میں سے 77 ہزار 472 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 10 لاکھ 15 ہزار 681 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 28 ہزار 724 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر آندھر پردیش اور تیسرے نمبر پر تمل ناڈو ہے جبکہ فی الحال سکم میں سب سے کم 2026 کیسز کی تصدیق ہوئی، اور یہاں 8 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.