ETV Bharat / city

کشمیر: محکمۂ باغبانی کے ڈائریکٹر کی شجرکاری مہم

author img

By

Published : Mar 5, 2019, 2:57 PM IST

Updated : Mar 5, 2019, 3:10 PM IST

جموں و کشمیر میں باغبانی کے ڈائریکٹر اعجاز احمد بٹ نے محکمہ باغبانی کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ عوام کو میوہ باغات قائم کرنے کے حوالے سے معلوامات فراہم کرائیں۔

Dir horticulture Kashmir

ریاست جموں و کشمیر کے محمکہ باغبانی کے ڈائریکٹر اعجاز احمد بٹ نے آج ضلع شوپیاں کا دورہ کرکے شجرکاری مہم کا جائزہ لیا۔

اس دورے کے دوران اعجاز احمد بٹ نے بادم باغ بٹہ پورہ شوپیان میں باغبانی کی نرسری میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔

Dir horticulture Kashmir

اس موقع پر اعجاز احمد نے کہا کہ پودے لگانا نہ صرف صدقہ جاریہ ہے، بلکہ یہ ماحول کو خوشگوار بنانے کا اہم ذریعہ ہے۔

انہوں نے ضلع کے کسانوں سے اپیل کی وہ اپنی زمینوں پر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور ماحول کو سر سبز بنانے کے لیے اہم کردار ادا کریں۔

انہوں نے محکمہ باغبانی کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ عوام کو میوہ باغات قائم کرنے کے حوالے سے معلوامات فراہم کرائیں۔

انہوں نے افسران کو مشورہ دیا کہ وہ کیڑے مارنے والی دوائیں، کھادوں کی کی جانچ پڑتال کرنے میں تیزی سے اضافہ کریں، تاکہ ایک عام کسان نقلی کھاد اور کیڑے مارنے والے دوائیوں کی فروخت کرنے والوں کے نیٹ ورک میں پھنس نہیں سکیں۔

انہوں نے اعلی قسم کے نئے سیب کے پودے لگانے پر بھی زور دیا، جس سے لوگوں کی آمدنی میں اضافہ ہو سکے اور بین الاقوامی سطح اسے قبولیت حاصل ہو۔

undefined

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
Last Updated : Mar 5, 2019, 3:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.