ETV Bharat / city

Urdu Teacher Welfare Association Uttar Pradesh: اردو ٹیچر ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش کا آن لائن صوبائی اجلاس - اردو ٹیچر ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش کا آن لائن صوبائی اجلاس منعقد

اردو ٹیچر ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش کا آن لائن صوبائی اجلاس آن لائن مظفرنگر میں منعقد ہوا Online Program Urdu Teacher Welfare Association Uttar Pradesh۔ جس میں رئیس الدین رانا کو حفیظ میرٹھی ایوارڈ Hafeez Merathi Award سے نوازا گیا۔

روئداد
Urdu Teacher Welfare Association Uttar Pradesh
author img

By

Published : Jan 16, 2022, 11:27 AM IST

اردو ٹیچر ویلفیئر ایسوسی ایشن Urdu Teacher Welfare Association Uttar Pradesh کا مظفرنگر میں آن لائن صوبائی انتخابی اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں عادل منصوری صوبائی صدر اور ڈاکٹر نوشاد جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ اجلاس میں مظفر نگر کو سب سے زیادہ فعال مانتے ہوئے رئیس الدین رانا کو حفیظ میرٹھی ایوارڈ Hafeez Merathi Award سے نوازا گیا۔

ویڈیو دیکھیے۔
اردو ٹیچر ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش Urdu Teacher Welfare Association Uttar Pradesh کا آن لائن صوبائی انتخابی اجلاس محمد صابر خان صوبائی کنوینر کی صدارت میں منعقد ہوا، جس کی نظامت راؤ عبدالستار Rao Abdul Sattar نے کی۔ اجلاس کا آغاز کلیم کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اجلاس میں سب سے پہلے جنرل سیکریٹری راؤ عبدالستار نے گزشتہ ٹرم کی روداد اور تنظیم کے اغراض و مقاصد کو پیش کیا۔

صوبائی صدر عادل منصوری Adil Mansuri نے اجلاس کا تعارف پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنظیم اردو اساتذہ کی ایک نہایت فعال اور متحرک تنظیم ہے۔ جو اردو زبان کے فروغ اور اردو اساتذہ کے مسائل کے لیے تشکیل دی گئی ہے جو اپنی ذمہ داری کو پوری طرح سے انجام دے رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کو اتحاد میں اتفاق اور جذبہ ایثار و قربانی کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:

صوبائی کنوینر محمد صابر خان نے کہا کہ ہمیں ماضی کی باتوں کو بھلا کر حال کی باتیں کرنی ہوگی اور اسے فعال افراد کو آگے لانا ہوگا۔ نئے جوش و جذبے کے ساتھ تنظیم کو آگے بڑھانے کا کام کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.