ETV Bharat / city

مظفرنگر: لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی - منصور پور ضلع

مظفر نگر کے بیگراج گاؤں کے گنے کے کھیت میں ایک نابالغ لڑکی کو تین نوجوانوں نے اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ کھیت میں گئی تھی۔

لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی
لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 11:27 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے منصور پور گاؤں سے متصل بیگراج گاؤں میں 22 سالہ نوجوان اور اس کے دو دوستوں نے مل کر ایک 15 سالہ معصوم بچی کے ساتھ گنے کے کھیت میں جنسی زیادتی کی۔

ایس ایچ او منوج چہل نے بتا یا کہ ملزم اور اس کے دو ساتھی اس واقعہ کے بعد سے لاپتہ ہیں۔

پولیس نے ملزم اور دونوں ساتھیوں کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 376 اور 120 بی کے تحت ان پر مقدمہ درج کیا ہے۔

متاثرہ لڑکی کے والد کی طرف سے درج شکایت میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ اس کی بیٹی اپنی دس سالہ بہن کے ساتھ کھیت میں گئی تھی۔

تینوں ملزم زبردستی اسے قریب گنے کے کھیت میں لے گئے اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔

اس حالات کے پیش نظر جب چھوٹی بہن نے مدد کے لیے آواز لگایا تو سبھی وہاں سے بھاگ گئے۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ پولیس ان ملزم کو تلاش رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.