ETV Bharat / city

مظفرنگر: پنچایت آڈیٹوریم میں تعزیتی نشست کا انعقاد - چیتن سنگھ چوہان کے تعلق سے ایک تعزیتی نششت

ضلع مظفر نگر کے پنچایت آڈیٹوریم میں ضلعی انتظامیہ کے عہدیداروں نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ہمراہ وزیر انچارج چیتن سنگھ چوہان کی تصویر پر پھول چڑھا کر اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کرکے خراج تحسین پیش کیا۔

Muzaffarnagar administration paid tribute to Chetan Singh Chauhan
مظفرنگر پنچایت اْڈیٹوریم میں تعزیتی نششت کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 8:20 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں پنچایت آڈیٹوریم میں وزیر انچارج چیتن سنگھ چوہان کے تعلق سے ایک تعزیتی نششت منعقد کی گئی۔

تعزیتی نششت میں ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے ضلع پنچایت میں انچارج وزیر چیتن سنگھ چوہان کی تصویر پر پھول چڑھانے کے ساتھ ساتھ 2 منٹ کی خاموشی رکھ کر خراج عقیدت پیش کیا۔

مظفرنگر پنچایت اْڈیٹوریم میں تعزیتی نششت کا انعقاد

اس تعزیتی نششت میں کلیکٹر سیلوا کماری جے، اے ڈی ایم انتظامیہ امیت کمار، اے ڈی ایم فنانس آلوک کمار، کلکٹریٹ کے تمام افسران اور ملازمین بھی موجود تھے، تمام لوگوں وزیر انچارج چیتن چوہان کی تصویر پر پھول چڑھایا اور 2 منٹ کی خاموشی اختیار کرکے خراج عقیدت پیش کیا۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سیلوا کماری جے اور اے ڈی ایم انتظامیہ نے کہا کہ انچارج وزیر چیتن چوہان کی موت سے ریاستی حکومت اور ضلع مظفر نگر کے رہائشیوں کو بہت نقصان پہنچا ہے، جب بھی انچارج وزیر مظفر نگر کا دورہ کیا کرتے تھے تو عہدیداروں کو کچھ نیا سیکھنے کو ملتا تھا، انچارج وزیر چیتن چوہان بہت نرم بولنے والے، محنتی اور اچھے کردار کے حامل شخص تھے، وزیر انچارج بھی ایک تجربہ کار کرکٹر رہے ہیں اور ان کا بھارت کرکٹ میں کافی زیادہ تعاون رہا ہے جن کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.