ETV Bharat / city

Muzaffarnagar Exhibition: مظفرنگر نمائش میں مقامی مشاعرہ نہیں ہونے پر شعرا میں مایوسی - demand to organize local mushaira in Muzaffarnagar exhibition

مظفر نگر میں منعقد آل انڈیا مشاعرہ اور کھیل بھارتیہ کوی سمیلن کے ساتھ ساتھ مقامی مشاعرہ اور کوی سمیلن کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے، لیکن اس مرتبہ مقامی مشاعرہ اور مقامی کوی سمیلن نہیں رکھا گیا ہے جس سے مقامی شاعروں اور کویوں میں مایوسی Local Poets Disappointed اور ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔

Disappointment local poets :مظفرنگر نمائش میں مقامی مشاعرہ اور مقامی کوی سمیلن کا پروگرام منعقد نہیں ہونے پرمقامی شاعروں اور کویوں میں مایوسی

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 7:21 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ دس دسمبر سے چل رہی ضلع زرعی و صنعتی نمائش میں مقامی کوی سمیلن اور مقامی مشاعرہ نہیں ہونے سے مقامی شاعروں اور کویوں میں مایوسی اور ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔

Muzaffarnagar Exhibition:مظفرنگر نمائش میں مقامی مشاعرہ کے انعقاد کا مطالبہ

کورونا وبا کے بعد مظفر نگر میں لگی زرعی و صنعتی نمائش کا مظفر نگر کی عوام بے صبری سے انتظار کر رہی تھی 10 دسمبر سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگائی گئی اس نمائش میں ہر قسم کی دکانوں جھولوں اور نمائش پنڈال میں روزانہ ثقافتی پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں جس کو لے کر مظفرنگر کی عوام میں کافی خوشی کا ماحول ہے۔

آنے والی 29 دسمبر کو نمائش پنڈال میں آل انڈیا مشاعرہ کا بھی انعقاد کیا جائے گا اور اکھل بھارتیہ کوی سمیلن بھی ہونا باقی ہے جہاں ایک جانب لوگوں میں خوشی کا ماحول ہے تو وہیں مقامی شعراء میں مایوسی کا ماحول ہے۔ ان کا کہنا ہے کی ہر سال جب بھی نمائش کا انعقاد کیا جاتا ہے تو آل انڈیا مشاعرہ اور کھیل بھارتیہ کوی سمیلن کے ساتھ ساتھ مقامی مشاعرہ اور کوی سمیلن کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے لیکن اس مرتبہ مقامی مشاعرہ اور مقامی کوی سمیلن نہیں رکھا گیا ہے۔

Disappointment local poets :مظفرنگر نمائش میں مقامی مشاعرہ اور مقامی کوی سمیلن کا پروگرام منعقد نہیں ہونے پرمقامی شاعروں اور کویوں میں مایوسی
Disappointment local poets :مظفرنگر نمائش میں مقامی مشاعرہ اور مقامی کوی سمیلن کا پروگرام منعقد نہیں ہونے پرمقامی شاعروں اور کویوں میں مایوسی

مزید پڑھیں:مظفر نگر: سائنس نمائش کا انعقاد

جس سے مقامی شاعروں اور کویوں میں ناراضگی کے ساتھ ساتھ مایوسی بھی نظر آ رہی ہے۔ ان کا ضلع انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ ہر سال کی مانند اس سال بھی مقامی مشاعرہ اور مقامی کوی سمیلن کا نمائش پنڈال میں انعقاد کیا جائے جس سے مقامی شعراء کو اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کا موقع مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.