ETV Bharat / city

Brick Kiln Owners Protest in Muzaffarnagar: جی ایس ٹی شرح میں اضافہ، اینٹ بھٹہ مالکان کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 2:59 PM IST

ضلع مظفر نگر میں احتجاج کر رہے اینٹ بھٹہ کاروباریوں Brick Kiln Owners Protest in Muzaffarnagar نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پہلے ہی کاروبار متاثر ہو چکا ہے اور اب اینٹوں پر مزید ٹیکس عائد GST rates Increased on Bricks کرنے سے کاروبار بے حد متاثر ہوجائے گا۔

Brick Kiln Owners Protest: جی ایس ٹی شرح میں اضافہ، اینٹ بھٹہ مالکان کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کلکٹریٹ کے احاطے میں اینٹ بھٹہ کاروباریوں نے اینٹوں پر جی ایس ٹی کی شرح پانچ فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ Brick Kiln Owners Protestکیا۔

جی ایس ٹی شرح میں اضافہ، اینٹ بھٹہ مالکان کا احتجاج

اینٹ بھٹہ سے وابستہ درجنوں کاروباریوں نے مظفر نگر ضلع کلکٹریٹ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے جی ایس ٹی کی شرح پانچ فیصد برقرار رکھنے جانے کا مطالبہ GST rates Increased on Bricksکیا۔

احتجاج کر رہے اینٹ بھٹہ کاروباریوں Brick Kiln Owners Protest Against GST Hikeنے کہا کہ عالمی وبا کوروناوائرس کے سبب پہلے ہی کاروبار متاثر ہو چکا ہے اور اب اینٹوں پر مزید ٹیکس عائد کرنے سے کاروبار بے حد متاثر ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا: ’’ہم جی ایس ٹی کی شرح کو بڑھا کر بارہ فیصد کرنے کی مخالفت کرتے ہیں اور اس ضمن میں ایک میمورینڈم مظفر نگر ضلع انتظامیہ کو ملک کے وزیراعظم کے نام پیش کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اینٹوں پر پانچ فیصد جی ایس ٹی کو بڑھا کر بارہ فیصد کیے جانے کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔‘‘

انہوں نے انتباہ کیا کہ ’’اگر ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا گیا تو ہم احتجاجی مظاہرے جاری رکھیں گے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.