ETV Bharat / city

Russia-Ukraine War: یوکرین سے لوٹے طلبا کی مدد کےلیے وزیراعظم سے اپیل - یوکرین سے لوٹے طلبا کی پڑھائی کے لئے قدم اٹھانے کی اپیل

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے دوران بھارت لوٹے طلبا کے والدین نے وزیر اعظم نریندر مودی سے طلبا کے روشن مستقبل کے لئے اقدام اٹھانے کی اپیل کی ہے۔Education of Students Returned to India from Ukraine Stuck

وزیر اعظم سے اپیل
وزیر اعظم سے اپیل
author img

By

Published : Mar 23, 2022, 10:35 AM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ میں یوکرین سے لوٹے طلباء کے والدین نے طلباء کے تابناک مستقبل کے لئے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے ۔ ای ٹی وی بھارت بات چیت میں سرپرستوں نے کہا کہ طلبا یوکرین کے کالجز میں ایم بی بی ایس اور دیگر کورس کی تعلیم حاصل کرہے تھے۔تاہم یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے حالات نامساعد ہوگئے۔اور طلبا پریشانی کے عالم چند دنوں تک وہاں رہنے پر مجبور تھے۔

Education of Students Returned to India from Ukraine Stuck

اس کے بعد بھارتی حکومت کی جانب سے چلائے گئے آپریشن گنگا کے تحت بھارتی شہریوں اور طلبا کو وہاں سے نکالا گیا۔جس کے لئے ہم حکومت کے شکر گزار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم وزیر اعظم نریندر مودی سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ جس طرح مشن گنگا کے تحت طلباکے زندگی کو بچانے کے لئے اقدام اٹھائے گئے اسی طرح طلبا کے روشن مستقبل کے لئے بھارت میں ہی تعلیم کا بھی نظم کیا جائے۔

مزید پڑھیں:یوکرین میں ایم بی بی ایس آخری سال کے طلبا کو امتحان کے بغیر ڈگری ملے گی

اس موقع پر سرپرستوں نے ضلع انتظامیہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک میمو رنڈم بھی پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.