ETV Bharat / city

ممبئی: سیکس ورکرز کے لیے ویکسین کا انتظام - خطرناک نتیجے سامنے آئے

ممبئی کے کماٹی پورہ علاقے میں سیکس ورکرس کو ویکسین دینے کے تعلق سے رکن اسمبلی امین پٹیل سے خاص بات چیت۔

vaccine for sex workers
ویکسین کا انتظام
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 10:42 PM IST

ممبئی کے کماٹی پورا علاقوں میں سیکس ورکرس کی خاصی تعداد ہے۔ کورونا کی پہلی لہر کے بعد یہ علاقہ کورونا فری ہوا تھا۔ اب جب دوسری لہر کے خطرناک نتیجے سامنے آئے تو سیکس ورکرس میں خوف کا ماحول ہے۔ ایسے میں ویکسین کے لیے انہیں راضی کرنا بہت مشکل کام تھا۔

ویکسین کا انتظام

مقامی غیر سرکاری تنظیمیں اور مقامی سماجی کارکنان اُنہیں سمجھانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں جس کے بعد یہاں کی سیکس ورکرز نے اس بات کے لیے حامی بھری ہے کی وہ ویکسین لگوائیں گی۔ علاقے کے رکن اسمبلی امین پٹیل سے ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے اس تعلق سے بات کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.