ETV Bharat / city

شلپا شیٹی نے پی ایم ریلیف فنڈ میں 21 لاکھ کا عطیہ دیا - بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا نے کورونا وائرس (کووڈ 19) سے نمٹنے کے لیے پی ایم ریلیف فنڈ میں 21 لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔

shilpa shetty
shilpa shetty
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 11:52 PM IST

کورونا وبا کو شکست دینے کے لیے پوری دنیا میں جنگ لڑی جا رہی ہے۔ فلم انڈسٹری سے وابستہ کئی اہم شخصیات نے بھی اپنے عطیات کے ذریعے اس مہم میں حصہ لیا ہے۔ اب شلپا شٹی بھی اس فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔

شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا نے مل کر وزیر اعظم نریندر مودی کے ریلیف فنڈ میں 21 لاکھ روپے جمع کرائے ہیں۔

شلپا نے ٹویٹ میں لکھا کہ 'بحیثیت انسان، ہمارا ملک اور ساتھی شہریوں کو جنہیں ہماری ضرورت ہے۔ اب وقت آگیا ہے، آئیے ہم اپنا کام کریں۔ میں اور راج کندرا وزیر اعظم راحت فنڈ میں 21 لاکھ روپے دینے کا عہد کرتے ہیں۔ سمندر میں ہر قطرہ اہم ہے لہذا میں آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ اس صورتحال سے لڑنے میں مدد کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.