ETV Bharat / city

ممبئی: حجرییہ اسٹریٹ میں واقع مسجد میں بارش کا پانی داخل

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 7:32 PM IST

مسجد سے متصل پلاٹ پر تعمیراتی کام کے سبب سڑک کا پانی مسجد کے حوض میں داخل ہو جا رہا ہے۔ مسجد کے ذمہ داروں نے بی ایم سی سے کئی بار شکایت بھی کی لیکن کوئی حل نہیں نکل سکا۔

rain water enter masjid in mumbai
حجرییہ اسٹریٹ میں واقع مسجد تعمیراتی کام سے متاثر

مسجد کے ذمہ داروں نے کئی بار حوض کی صفائی کی لیکن مسئلہ جوں کا توں برقرار ہے چونکہ لاک ڈاؤن کے سبب مسجد میں قفل لگا ہے۔ کووڈ قوانین کے مطابق نماز ادا کی جارہی ہے۔ اب ایسے میں اگر مذہبی مقامات کو لیکر پابندی میں راحت ملی تو وضو کے لئے نمازیوں کو دقت ہوگی۔

دیکھیں ویڈیو

مسجد زمہ دارن اس بات کو لیکر فکرمند ہیں۔ مسجد کے زمہ داروں کا کہنا ہے کہ مسجد سے متصل اس تعمیراتی کام کے سبب ہاؤس گلی کو پوری طرح استعمال میں لیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے بارش کے پانی کے نکاسی کا کوئی ذریعه نہیں ہے اور یہی پانی مسجد کے حوض میں داخل ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

مہاراشٹر حکومت مسلمانوں کی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں: ڈاکٹر وجاہت مرزا

مسجد کے زمہ داروں نے اس بارے میں محکہ بی ایم سی کو شکایت کی ہے لیکن اب تک بی ایم سی کے جانب سے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ وہیں ماقامی کارپوریٹر جاوید جنجا نے کہا ہے کہ وہ اس مسلے کا حل جلد سے نکالیں گے تاکہ مسجد بارش کے گندے پانی سے محفوظ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.