ETV Bharat / city

مہاراشٹر میں صدر راج کا امکان! - president rule in maharashtra

ریاست مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے بعد بی جے پی نے شیو سینا کو دھمکی دیتے ہوئے انہیں اپنا موقف ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہاراشٹر میں صدر راج کا امکان!
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 7:32 PM IST

بھارتی جنتا پارٹی نے آج شیوسینا کو واضح کر دیا ہے کہ اگر مہاراشٹر میں 7نومبر تک حکومت کی تشکیل نہیں ہوئی تو صدر راج کی سفارش کردی جائے گی، اس لیے سینا کو جلد ازجلد اپنا موقف ظاہر کردینا چاہئے۔

یاد رہے کہ شیوسینا اقتدار میں نصف -نصف کے فارمولے پر بضدہے، جس سے بی جے پی نے انکار کر دیا ہے۔

ایک ہفتہ سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد بھی مہاراشٹر میں حکومت تشکیل نہیں دی جاسکی ہے اور اس ماہ 7نومبر تک اگر حکومت تشکیل نہیں دی گئی تو مرکزی حکومت گورنر کی سفارش پر صدر راج نافذ کرسکتی ہے۔

اس درمیان شیوسینا بضد ہے کہ ففٹی ففٹی کے تحت حکومت تشکیل دی جائے ،اس طرح شیوسینا وزارت اعلیٰ کا عہدہ مانگ رہی ہے۔جو بی جے پی کو منظورنہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.