ETV Bharat / city

ریمائنڈر رائیگاں، ممبئی کرکٹ ایسو سی ایشن نے رقم نہیں جمع کئے - mumbai cricket association news in urdu

ممبئی کرکٹ ایسو سی ایشن کو 30 بار ریمائنڈر بھیجنے کے بعد بھی 14.82 کروڑ نہیں ادا کیے۔

Mumbai Cricket Association Owes Over Rs 14 Cr To Mumbai Cops

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 10:16 PM IST

ممبئی میں ہونے والے میچز کے دوران ممبئی پولیس نے نظم و نسق کی بحالی کے لیے ہزاروں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا تھا جس کے عوض ممبئی کرکٹ ایسو سی ایشن کو فیس ادا کرنی تھی۔

ویڈیو

خبروں کے مطابق ممبئی میں ہونے والے میچز کے دوران ممبئی پولیس نے نظم و نسق کی بحالی کے لیے ہزاروں پولیس اہلکاروں کو مامور کیا تاکہ میچ کے دوران کسی طرح کی کوئی واردات نہ ہو اور نظم نسق کو کسی طرح سے کوئی خطرہ نہ ہو۔ لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس حفاظت پر مامور کیے جانے کے بعد ممبئی کرکٹ ایسو سی ایشن نے ممبئی پولیس کو وہ فیس اب تک ادا نہیں کی جو پولیس کو ادا کرنی تھی۔ اس سے بھی حیرانی کی بات یہ ہے کہ پولیس نے ممبئی کرکٹ ایسو سی ایشن کو اس رقم کی ادائیگی کے لیے 30 بار ریمائنڈر نوٹس بھی بھیج چکی ہے لیکن ایسوسی ایشن کے سر پر جوں تک نہیں رینگی۔

ای ٹی وی بھارت کے ہاتھ کچھ ایسے دستاویز لگے ہیں جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ ممبئی پولیس کے ذریعہ اس رقم کی ادائیگی کرنے میں ایسوسی ایشن ٹالمٹول کر رہی ہے۔'

Mumbai Cricket Association Owes Over Rs 14 Cr To Mumbai Cops
ریمائنڈر رائیگاں، ممبئی کرکٹ ایسو سی ایشن نے رقم نہیں جمع کئے

جانکاری میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ گذشتہ آٹھ برسوں میں یعنی 2013 سے 2020 تک ہونے والے سارے میچز میں ممبئی پولیس کی بھری تعداد موجود رہی لیکن بقایہ کی رقم وصول کرنے میں ممبئی پولیس لاچار ثابت ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.