ETV Bharat / city

مہاراشٹر میں سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک - جلگاؤں مین حادثہ

پولیس ذرائع نے بتایا دھلے شہر سے جلگاؤں کی جانب جا رہے ٹرک کے ڈرائیور نے گاڑی پر کنٹرول کھو دیا اور مخالف سمت سے آنے والی جیپ سے اس ٹکر ہو گئی۔

jeep car accident
مہاراشٹر میں سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 9:32 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ایرنڈول تحصیل سے تقریباً چھ کلومیٹر دور دھلے۔جلگاؤں شاہراہ پر ایک جیپ اور ٹرک کی ٹکر کے سبب آٹھ افراد کی موقع پر ہی موت ہوگیی، ساتھ ہی دیگر دو زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا دھلے شہر سے جلگاؤں کی جانب جا رہے ٹرک کے ڈرائیور نے گاڑی پر کنٹرول کھو دیا اور مخالف سمت سے آنے والی جیپ سے ٹکر ہو گئی۔

اس ٹکر میں جیپ کے ڈرائیور سمیت آٹھ افراد موقع پر ہی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں: شہریت ترمیمی قانون سے ڈرنے کی ضرورت نہیں : ڈاکٹر جیسوال

پولیس نے زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ہلاک شدگان کی ابھی تک شناخت نہیں سکی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.