ETV Bharat / city

عالیہ بھٹ اپنی ماں کے ساتھ نئے لک میں نظر آئیں - mahesh bhat

فلم 'نو فادرز ان کشمیر' کی سکرینگ کے موقعے پراداکارہ عالیہ بھٹ  پوجا بھٹ اور سونی رازدان اور مہش بھٹ ساتھ نظر آئے۔

عالیہ بھٹ اپنی ماں کے ساتھ نئے لک میں نظر آئیں
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 3:41 PM IST

اشون کمار کی ہدایت میں بنی یہ فلم دو جوان دلوں کی محبت پر مبنی ہے جو اپنے لاپتہ والدین کی تلاش میں ہوتے ہیں۔

عالیہ بھٹ اپنی ماں کے ساتھ نئے لک میں نظر آئیں

فلم کی خصوصی اسکریننگ منعقد کی گئی تھی جس میں سونی رازدان اور عالیہ، مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ ایک ساتھ نظر آیئں۔

اس موقعے سے بھٹ خاندان نے تصاویر کشی کی۔

فلم کی سکرینگ میں کالکی کوچلن اور جم ساربھ بھی ان کی خوشی میں شریک ہونے پہنچے۔

عالیہ بھٹ محو حیرت اور ان کی ماں سونی رازدان بے حد خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

Intro:Body:

barkat

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.