ETV Bharat / city

ممبئی پولیس کمشنر سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت - ممبئی کے پولیس کمشنر

ممبئی کے پولیس کمشنر سنجے بروے نے ای ٹی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ ممبئی میں ہمالیہ برج سانحہ کا جو بھی قصور وار ہوگا اسے ہرحال میں سلاخوں کے پیچھے پہنچایا جائے گا۔

ممبئی پولیس کمشنر
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 8:39 PM IST

Updated : Mar 21, 2019, 12:17 AM IST

انہوں نے مزید کہا کہ قصورواروں کے ساتھ ذرہ برابر بھی رعایت نہیں کی جائے گی۔ خواہ وہ سرکاری ملازم ہو یہ کوئی اور۔

پولیس کمشنر نے کہا کہ جان و مال کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہوگی۔

ممبئی پولیس کمشنر

ممبئی میں خواتین کی سکیورٹی کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ خواتین کی حفاظت کے تئیں ممبئی پولیس پوری طرح سنجیدہ ہے۔ محکمہ میں خواتین پولیس افسروں کی تعنیاتی صرف خواتین کی حفاظت کے لئے ہی ہے ۔

عوام کے لئے ممبئی پولیس کمشنر کے دروازے ہمیشہ کے لئے کھلے رہیںگے۔ عوام شکاتیں لیکر کبھی بھی یہاں آسکتے ہیں اور انکی پریشانیوں کا حل نکالنے کے لیے ہرممکن کوششیں کی جائیں گی۔

پولیس کمشنر کے مطابق محکمہ پولیس میں 8 گھنٹے کی ڈیوٹی کے تعلق سے بھی ہم سنجیدہ ہیں۔ پولیس اہلکار بھی عام انسانوں کی طرح ہی ہیں انہیں بھی آرام ضروری ہے۔ پولیس اہلکاروں کی رہائش اور دیگر سہولیات پر بھی کام جاری ہے۔

دیکھیئے خصوصی انٹرویو

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 21, 2019, 12:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.