ETV Bharat / city

دھاراوی میں مریضوں کی تعداد 783 ہوگئی - ممبئی

ممبئی کے گنجان آبادی والے علاقے دھاراوی میں جمعرات کے روز کووڈ 19 کے 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آج کووڈ 19 سے کوئی بھی موت نہیں ہوئی ہے۔

covid 19
author img

By

Published : May 7, 2020, 10:18 PM IST

ممبئی کے گنجان آبادی والے علاقے دھاراوی میں جمعرات کے روز کووڈ 19 کے 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آج کووڈ 19 سے کوئی بھی موت نہیں ہوئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی دھاراوی میں کووڈ 19 کے کل مریضوں کی تعداد 783 ہو گئی ہے۔

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے مطابق 'دھاراوی میں آج کووڈ 19 کے 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد دھاراوی میں کووڈ 19 کے کل مریضوں کی تعداد 783 ہوگئی ہے۔'

مرکزی وزارت صحت کی ویب سائٹ کے مطابق ملک بھر میں ریاست مہاراشٹر کووڈ 19 سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ریاست میں اب تک 16758 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 651 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ملک میں کورونا کے کیسز کی کل تعداد 52952 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 1783 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.