ETV Bharat / city

پولیس والے کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج

ممبئی پولیس نے ایک شخص کے خلاف دھوکہ دھی کا معاملہ درج کیا ہے۔ ملزم سابق پولیس اہلکار ہے۔ فی الحال انہیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

پولیس والے کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج
پولیس والے کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 5:52 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:36 PM IST

الزام ہے کہ سابق پولیس اہلکار نتن گائکواڑ نے جگو قدم نامی شخص کے خلاف دھوکہ دہی کی ہے۔

پولیس والے کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج

نتن گائکواڑ کے خلاف ممبئی کے ایم آر اے مارگ پولیس تھانے میں دھوکہ دہی کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔

ملزم نے جگو قدم کو مہاڈا میں گھر دلانے کا سبز باغ دکھایا اور کئی لاکھ روپیہ لے لیے۔ لیکن مدتوں بیت جانے کے بعد نہ گھر کا پتا اور نہ ہی ملزم کا پتہ، جس کے بعد انہوں نے پولیس تھانے کا رخ کیا اور اس کے خلاف معاملہ درج کرایا۔

در اصل ملزم پہلے مہاراشٹر کے ریاستی وزیر سچن اہر کی حفاظتی دستے میں معمور کیا گیا تھا۔ یہیں سے ملزم نے اس بات کا فائدہ اٹھا کر لوگوں کو اپنے جال میں پھنسانے کی کوشش کرنے لگا۔ ملزم نے کئی لوگوں کو اپنا شکار بنایا ہے۔ ممبئی کے متعد جگہوں پر لوگوں کو اس نے گھر دلانے کے نام پر ان سے لاکھوں روپے ٹھگ لیے۔ لیکن نہ تو انہیں گھر ملا اور نہ ان کے پیسے۔

دراصل ممبئی میں کم قیمت کی لالچ میں لوگ گھر کی تلاش میں رہتے ہیں اور اسی وجہ سے ایسے لوگوں کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ حالانکہ ملزم کو محکمہ پولیس سے برطرف کر دیا گیا ہے لیکن جن لوگوں کے اس نے پیسے ہضم کر لئے وہ آج بھی در در کی ٹھوکر کھا رہے ہیں۔

Intro:ممبئی میں ایک شخص کے خلاف ممبئی پولیس نے دھوکہ دھی کا معاملہ درج کیا ہے ملزم پیشے سے پولیس جوان ہوا کرتا تھا لیکن اسکی اسی طرح کی حرکت کی وجہ سے اسے نوکری سے برطرف کر دیا گیا ....دیکھتے ہیں یہ رپورٹ ممبئی سےBody:..Conclusion:انکا نام جگو قدم ہے ...اپنے موبائل میں جس شخص کی یہ تصور دکھا رہے ہیں ...اسکا نام نتن گائکواڈ ہے ..جو کہ پیشے سے کبھی پولیس والا ہوا کرتا تھا ..اسکے خلاف ممبئی کے ایم آر اے مارگ پولیس تھانے میں دھوکہ دہی کا معاملہ درج کیا گیا ہے ..ملزم نے .....انہیں مہاڈا میں گھر دلانے کا سبز باغ دکھایا اور کئی لکھ روپیہ اینٹھ لئے..لیکن مدتوں بیت جانے کے بعد نہ گھر کا پتا اور نہ ہی ملزم کا پتا ...جسکے بعد انہونے پولیس تھانے کا رخ کیا اور اسکے خلاف معاملہ درج کرایا ...

بائٹ ..

در اصل ملزم پہلے مہاراشٹر کے ریاستی وزیر سچن اہر کی حفاظتی دستے میں معمور کیا گیا تھا ..یہیں سے ملزم نے اس بات کا فائدہ اٹھا کر لوگوں کو اپنے جال میں پھنسانے کی کوشش کرنے لگا ..اسکا شکار صرف یہی نہیں بلکہ ممبئی کے متعد جگہوں پر لوگوں کو اس نے گھر دلانے کے نام پر انسے لاکھوں روپے اینٹھ لئے ...لیکن نہ تو انہیں گھر ملا اور نہ انکے پیسے ...

دراصل ممبئی میں کم قیمت کی لالچ میں لوگ گھر کی تلاش میں رہتے ہیں اور اسی وجہ سے ایسے لوگوں کے جال میں پھنس جاتے ہیں ..حالانکہ ملزم کو محکمہ پولیس سے برطرف کر دیا گیا ہے لیکن ..لیکن جن لوگوں کے اس نے پیسے ہضم کر لئے وہ آج بھی دار دار کی ٹھوکر کھا رہے ہیں ...

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:36 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.