ETV Bharat / city

عدالتی کاموں سے بائیکاٹ - مدراس ہائی کورٹ

پڈوچیری کی تمام عدالتوں کے وکلاء نے مدراس ہائی کورٹ کی چیف جسٹس وجیا کملیش تاهلرماني کے تبادلے کے خلاف عدالتی کاموں کا بائیکاٹ کیا ۔

عدالتی کاموں سے بائیکاٹ
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 3:06 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:16 AM IST

واضع رہے کہ جسٹس تاهلرماني کا میگھالیہ ہائی کورٹ تبالہ کر دیا گیا تھا ۔

انہوں نے سپریم کورٹ کے کولیجيم سے تبادلے پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی تھی جسے مسترد کیے جانے کے بعد انہوں نے ہفتہ کو اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

چیف جسٹس کی سربراہی والے اس كولیجيم میں پانچ جج ہیں اور انہوں نے ہی جسٹس تاهلرماني کے تبادلے کی سفارش کی تھی۔

كولیجيم نے 28 اگست کو ان کا تبادلہ میگھالیہ ہائی کورٹ میں بطور چیف جسٹس کیا تھا۔

وہ ملک میں ہائی کورٹ کی سب سے سینئر جج ہیں اور انہوں نے مدراس ہائی کورٹ جیسی بڑی عدالت سے میگھالیہ ہائی کورٹ کی طرح چھوٹی جگہ بھیجے جانے کی وجہ عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

Intro:Body:

 sdFASDASQWQW

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.