ETV Bharat / city

'میڈیا کو آزادانہ طور پر کام کرنے دیا جانا چاہیے' - کشمیری صحافت پر انورادھا بھسین

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کشمیر ٹائمز اخبار کی ایگزیکیٹیو ایڈیٹر انورادھا بھسین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہاں صحافیوں کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔'

کشمیر میں صحافت
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 9:34 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:31 AM IST

انورادھا بھسین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'جب تک ہم خوف کے ماحول سے آزاد نہیں ہوں گے تب تک صحافت نہیں کر سکتے۔'

انورادھا بسین سے بات چیت

انہوں نے کہا کہ '21 ویں صدی میں جمہوریت میں لوگوں کے حقو‍ق بڑھنے چاہیے نہ کہ ان کے حقوق پر پابندی لگا دی جائے۔'

انہوں نے کہا کہ 'حکومت قانون اور آئین کے مطابق چلنا چاہیے۔ لوگوں کو جمہوری حق ملنا چاہیے۔'

انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ 'آپ لوگ ڈریں نہیں، جب آپ ایک ساتھ ہو کر آواز اٹھائیں گے تو جو غلط طاقتیں ہیں وہ گر جائیں گی۔'

Intro:Anuradha naseeb mumbaiBody:....Conclusion:....
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.